Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

چینی صدر کا دورہ پاکستان ملتوی

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 4, 2020
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
چینی-صدر-کا-دورہ

چینی صدر کا دورہ پاکستان ملتوی ہو گیا ہے۔ چین کے صدر شی جن پنگ کا دورہ پاکستان رواں سال شیڈیول تھا لیکن زرائع کے مطابق وہ ملتوی ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں چینی صدر کے دورہ پاکستان کے ملتوی ہونے کی وضاحت دیتے ہوئے بتایا کہ چینی صدر کے دورہ پاکستان کو ختمی شکل دی جا رہی تھی لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے اس دورے کو ری شیڈیول کر دیا گیا ہے۔

زرائع کے مطابق چینی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت وزیر اعظم عمران خان نے اپنے دورہ چین کے دوران دی تھی۔

چین کے صدر کے دورہ پاکستان کے ری شیڈیول ہونے کا باضابطہ اعلان پاکستان میں موجود چینی سفیر یاد جنگ نے اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے چینی صدر کا دورہ پاکستان ری شیڈیول کر دیا گیا ہے۔

چینی سفیر کا کہنا تھا کہ ان کے دورہ پاکستان کے حوالے سے تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیراعظم شہباز شریف کا کامیاب دورہ چین: سی پیک ٹو پر تیزی، چینی باشندوں کی حفاظت کی یقین دہانی
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ناران جیپ کرایہ لسٹ 2026

ناران جیپ کرایہ لسٹ 2026: جھیل سیف الملوک، بابوسر ٹاپ اور سری پائے کے سرکاری ریٹس جاری

جولائی 8, 2026
عمان اسکالرشپ پروگرام 2026

ایچ ای سی عمان اسکالرشپ پروگرام 2026: اہلیت کا معیار اور آن لائن اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار

جولائی 8, 2026
پاکستان کی پہلی طویل المدتی حج پالیسی

پاکستان کی پہلی طویل المدتی حج پالیسی: اہم نکات اور عازمین کے لیے بڑے فوائد

جولائی 8, 2026
استعمال شدہ گاڑی کی آن روڈ قیمت

پاکستان میں پرانی گاڑی خریدنے سے پہلے آن روڈ  قیمت اور ایکسائز ٹیکسز کا حساب لگانے کا طریقہ

جولائی 8, 2026
پاک ائیر فورس ائیر مین جابز 2026

پاک ائیر فورس ائیر مین جابز 2026: اہلیت کا معیار اور آن لائن رجسٹریشن گائیڈ

جولائی 8, 2026
ایچ ای سی لاء گیٹ ٹیسٹ

ایچ ای سی لاء گیٹ ٹیسٹ شیڈول 2026: رجسٹریشن اور امتحانی کیلنڈر کی مکمل تفصیلات

جولائی 8, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ناران جیپ کرایہ لسٹ 2026

ناران جیپ کرایہ لسٹ 2026: جھیل سیف الملوک، بابوسر ٹاپ اور سری پائے کے سرکاری ریٹس جاری

جولائی 8, 2026
عمان اسکالرشپ پروگرام 2026

ایچ ای سی عمان اسکالرشپ پروگرام 2026: اہلیت کا معیار اور آن لائن اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار

جولائی 8, 2026
پاکستان کی پہلی طویل المدتی حج پالیسی

پاکستان کی پہلی طویل المدتی حج پالیسی: اہم نکات اور عازمین کے لیے بڑے فوائد

جولائی 8, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.