Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ٹرمپ نے الیکشن ملتوی کے معاملے میں یوٹرن لے لیا

حرا خلیل by حرا خلیل
اگست 2, 2020
in بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری
_ٹرمپ-کا-الیکشن-ملتوی

ری پبلک پارٹی کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنہوں نے الیکشن ملتوی کرنے کا ارادہ شوشہ چھوڑا تھا انہیں اپوزیشن سمیت اپنے ہی پارٹی کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس معاملے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عوامی رائے کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے ہیں اور کہا ہے کہ الیکشن کے نتائج اسی رات آ جانے چاہیے کہیں ایسا نا ہو کہ کئی روز یا کئی ماہ تک انتظار کرنا پڑے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کا سوال اٹھا کر نیا شوشہ چھوڑا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ نومبر 2020 میں امریکہ میںہل ہونے والے صدارتی الیکشن ملتوی کر دینے چاہیے۔ الیکشن ملتوی کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ یہ والے انتخابات شرمندگی کا باعث ہوں گے اور یہ الیکشن تاریخ کے غیر شفاف ترین الیکشن ہوں گے۔  ٹرمپ نے سوال کیا تھا کہ کیا ہی اچھا ہو کہ اگر انتخابات ملتوی کر دئیے جائیں اور تمام لوگ محفوظ انداز سے ووٹ ڈال سکیں؟

تبصرہ نگاروں کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے یہ شوشہ چھوڑنے کی وجہ یہ ہے ان کو انتخابات میں اپنی ہار صاف دکھائی دے رہی ہے۔ ڈیموکریٹس کا کہنا ہے کہ کورونا وباء سے پہدا بدترین صورتحال اور معیشت کی خرابی کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس کے باعث امریکہ میں لاکھوں لوگ بےروزگار ہوئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ صدر ٹرمپ انتخابات سے بھاگنے کی راہ ڈھونڈ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:   الیکشن پہ کوئی اعتراض نہیں اس کے وقت پہ ہے: آصف علی زرداری
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ورچوئل باڈی ڈسیکشن

 آرمی میڈیکل کالج ورچوئل باڈی ڈسیکشن متعارف کرانے والا پاکستان کا پہلا ادارہ بن گیا

اگست 7, 2026
پاکستان میں اسپورٹس شوز کی تیاری

مقامی پیداوار کا نیا سنگِ میل: کیا پاک چین اسپورٹس شوز معاہدہ ملکی معیشت کی تقدیر بدل سکتا ہے؟

اگست 7, 2026
نیشنل ہسٹری میوزیم لاہور

نیشنل ہسٹری میوزیم لاہور: تقسیمِ ہند 1947 کے جذباتی خطوط کی ڈرامائی ریڈنگ کا انعقاد

اگست 7, 2026
پاکستان کا زرعی شعبہ

پاکستان کا زرعی شعبہ: امریکہ کی جانب سے عالمی کمپنیوں کو ایگری ٹیک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی دعوت

اگست 7, 2026
اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا بڑا ایکشن: بینکوں کے لیے پرائز بانڈ رپورٹنگ کے قوانین مزید سخت

اگست 7, 2026
شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب

شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب: مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی اور ولی عہد محمد بن سلمان سے تاریخی مذاکرات

اگست 7, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ورچوئل باڈی ڈسیکشن

 آرمی میڈیکل کالج ورچوئل باڈی ڈسیکشن متعارف کرانے والا پاکستان کا پہلا ادارہ بن گیا

اگست 7, 2026
پاکستان میں اسپورٹس شوز کی تیاری

مقامی پیداوار کا نیا سنگِ میل: کیا پاک چین اسپورٹس شوز معاہدہ ملکی معیشت کی تقدیر بدل سکتا ہے؟

اگست 7, 2026
نیشنل ہسٹری میوزیم لاہور

نیشنل ہسٹری میوزیم لاہور: تقسیمِ ہند 1947 کے جذباتی خطوط کی ڈرامائی ریڈنگ کا انعقاد

اگست 7, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.