Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پی ٹی اے کی ٹک ٹاک کو ختمی وارننگ

بلال رشید by بلال رشید
جولائی 21, 2020
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
پی-ٹی-اے

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے)  نے سوشل میڈیا مشہور ایپ ٹک ٹاک کو وارننگ لیٹر جاری کر دیا ہے جس میں بےحیائی پر مشتمل وڈیوز کو ڈلیٹ کرنے کی وارننگ جاری کی گئی ہے، بصورت دیگر پی ٹی اے ٹک ٹاک کو پاکستان میں بین کر سکتی ہے۔

پی ٹی اے حکام کی جانب سے اپنے موقف میں کہا گیا ہے کہ مختلف طبقات کی جانب سے آئے روز شکایات  رہی تھیں کہ ٹک ٹاک کو غیر اخلاقی وڈیوز نشر کرنے کی وجہ سے بلاک کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ وارننگ دینے پر ٹک ٹاک کا جو جواب ملا وہ تسلی بخش نہیں ہے۔

زرائع کے مطابق پی ٹی اے حکام کی جانب سے سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹک ٹاکو کو وارننگ جاری کی گئی ہے کہ وہ تمام غیر اخلاقی وڈیوز کو ٹک ٹاک سے ختم کرے اور آئیندہ ایسی وڈیوز اپلوڈ نا ہونے کی بھی یقین دہانی کروائی جائے۔ 

دوسری جانب پی ٹی اے کی جانب سے ٹک ٹاک سے ملتی جلتی سوشل میڈیا اپلیکیشن بیگو پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا یے۔ زرائع کے مطابق بیگو اپلیکیشن میں غیر اخلاقی مواد کو نشر کرنے کی شکایات موصول ہوئی ہیں جس کے بعد فوری طور پر اس اپلیکیشن کو پاکستان میں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ایک عرصے سے سوشل میڈیا سمیت قانونی طور پر عدالت میں بھی اپیل کی جاتی رہی ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی جائے جبکہ ٹک ٹاک کی وجہ سے کئی اموات بھی سامنے آئی ہیں۔ پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کو اس سلسلے میں غیر اخلاقی مواد ہٹانے کے لئے آخری وارننگ دے رکھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  حکومت الیکشن ہارنے سے خوفزدہ ہے، عمران خان

زرائع کے مطابق پی ٹی اے کی ہدایات پر عمل درآمد نا کرنے کے پر پاکستان میں ٹک ٹاک کو بین کرنے کا فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایف بی آر ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ

ایف بی آر ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ 2026: انکم ٹیکس گوشوارے کا باقاعدہ شیڈول جاری

جولائی 24, 2026
سندھ میں خواتین کے لیے ای ٹیکسی سروس

سندھ میں خواتین کے لیے ای ٹیکسی سروس: خواتین ڈرائیورز کے ساتھ پنک الیکٹرک ٹیکسی اسکیم کا آغاز

جولائی 24, 2026
پاکستان کا ڈومیسٹک کرکٹ کیلنڈر

پاکستان کا ڈومیسٹک کرکٹ کیلنڈر 2026-27: پی سی بی نے نئے سیزن اور بڑے ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کر دیا

جولائی 24, 2026
ٹرمپ کا سعودی عرب کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ

ٹرمپ کا سعودی عرب کو اسرائیل تسلیم کرنے کا مطالبہ: نیوکلیئر معاہدے کے لیے نئی کڑی شرط

جولائی 24, 2026
پنجاب بورڈ امتحانات بی فارم پالیسی

پنجاب بورڈ امتحانات بی فارم پالیسی: پانچویں اور آٹھویں جماعت کے لیے نئی ہدایات

جولائی 24, 2026
اسحاق ڈار کرغزستان ایس سی او اجلاس

اسحاق ڈار کرغزستان ایس سی او اجلاس میں شریک: علاقائی تعاون اور سفارتی روابط کا نیا دور

جولائی 24, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایف بی آر ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ

ایف بی آر ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ 2026: انکم ٹیکس گوشوارے کا باقاعدہ شیڈول جاری

جولائی 24, 2026
سندھ میں خواتین کے لیے ای ٹیکسی سروس

سندھ میں خواتین کے لیے ای ٹیکسی سروس: خواتین ڈرائیورز کے ساتھ پنک الیکٹرک ٹیکسی اسکیم کا آغاز

جولائی 24, 2026
پاکستان کا ڈومیسٹک کرکٹ کیلنڈر

پاکستان کا ڈومیسٹک کرکٹ کیلنڈر 2026-27: پی سی بی نے نئے سیزن اور بڑے ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کر دیا

جولائی 24, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.