اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

عید سے پہلے پینشن اور واجبات کی ادائیگی ہو گی، چئیرمین ای او بی آئی

بلال رشید by بلال رشید
جولائی 18, 2020
in قومی نیوز
پینشن-اور-واجبات

چئیرمین ای او بی آئی اظہر حمید نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عید الاضحی سے پہلے پہلے تمام واجبات اور پینشن کی ادائیگی کر دی جائے گی۔ عید سے پہلے 8500 پینشن کی مد میں اور 6000 واجبات کی مد میں ادا ہوں گے۔

اظہر حمید چئیرمین ای او بی آئی نے کہا ہے کہ پینشن لینے والے حضرات یکم ستمبر سے یوٹیلیٹی اسٹورز سے تمام سامان 10 فیصد رعایت پر خریدنے کے اہل ہوں گے جبکہ اس پر بھی کام ہو رہا ہے کہ پینشن والے حضرات کو ان کی پینشن گھر پہنچائی جائے اور انشورینس بھی کی جائے۔

اظہر حمید نے واضح کیا کہ ای او بی آئی کی ڈیجیٹلائزیشن پر کام ہو رہا ہے جو دو سال میں مکمل ہو گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس کی ڈیجیٹلائزیشن پر تقریبا 50 کروڑ اخراجات کا تخمینہ  ہے۔

انہوں نے گفتگو جاری رکھتے ہوئے مزید کہا کہ سرینا ہوٹل، او آئی سی ٹاور، آئی ایٹ، جوہر ٹاؤن لاہور والے منصوبے بھی ہم فعال کر رہے ہیں جبکہ ان چار منصوبوں سے ہمیں 3 سے 4 ارب رینٹل آمدنی حاصل ہو گی۔

اء او بی آئی کے چئیرمین اظر حمید نے بتایا کہ تحویز ہے کہ املائرز اور املائیز کا حصہ ایک ایک فیصد تک بڑھایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ امپلائرز اور امپلائیز کی مجموعی طور پر  شراکت 8 فیصد ہو جانے پر ہمیں 36 ارب روپے حاصل ہوں گے۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے ای او بی آئی نے پینشن میں کچھ اضافہ کیا تھا جس کے بعد پینشن لینے والوں کو بقایاجات کی ادائیگی کے سلسلے میں اگست کا وقت دیا تھا نیز واجبات کی مد میں 2۰4 ارب روپے بھی ادا کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  پنجاب کے کسانوں کے لیے خوشخبری: گندم پر فی ایکڑ 5 ہزار روپے سبسڈی کی منظوری
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

لاہور کا ٹریفک پلان

لاہور کا ٹریفک پلان فائنل: مویشی منڈیوں اور شاہراہوں کے لیے سٹی ٹریفک پولیس کا بڑا ایکشن پلان

مئی 20, 2026
گھریلو ملازمین کا بل

گھریلو ملازمین کا بل منظور: سندھ اسمبلی کا تاریخی اقدام اور ملازمین کے نئے حقوق

مئی 19, 2026
ایم ڈی کیٹ امتحان کی تاریخ

ایم ڈی کیٹ امتحان کی تاریخ کا اعلان: پی ایم ڈی سی کا نیا پیٹرن اور پاسنگ کرائیٹیریا

مئی 19, 2026
غیر تصدیق شدہ سم پر واٹس ایپ

غیر تصدیق شدہ سم پر واٹس ایپ بند: پی ٹی اے کا اہم انتباہ اور مکمل گائیڈ

مئی 19, 2026
ایم جی 4 ای وی اربن

ایم جی 4 ای وی اربن (MG4 EV Urban) پاکستان میں باضابطہ لانچ: قیمت، فیچرز اور مکمل تفصیلات

مئی 19, 2026
خیبر پختونخوا میں گرمیوں کی چھٹیاں

خیبر پختونخوا میں گرمیوں کی چھٹیاں 2026: تعلیمی اداروں کے لیے نیا اور مکمل شیڈول جاری

مئی 18, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

لاہور کا ٹریفک پلان

لاہور کا ٹریفک پلان فائنل: مویشی منڈیوں اور شاہراہوں کے لیے سٹی ٹریفک پولیس کا بڑا ایکشن پلان

مئی 20, 2026
گھریلو ملازمین کا بل

گھریلو ملازمین کا بل منظور: سندھ اسمبلی کا تاریخی اقدام اور ملازمین کے نئے حقوق

مئی 19, 2026
ایم ڈی کیٹ امتحان کی تاریخ

ایم ڈی کیٹ امتحان کی تاریخ کا اعلان: پی ایم ڈی سی کا نیا پیٹرن اور پاسنگ کرائیٹیریا

مئی 19, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔