Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

کورونا: پڑھئے پاکستان میں کرونا کیسز کی تازہ ترین صورتحال

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 23, 2020
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
پاکستان میں کرونا وائرس کے پچھلے جوبیس گھنٹوں میں کتنے کیسز مثبت ہوئے-

اپریل 18  2020: (جنرل رپورٹر) کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں نے پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید 8  افراد کی جان لے لی- تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 6،416 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 465  کنفرم کیسز نکلے جبکہ اسی دورن 8 افراد زندگی کی بازی سے ہاتھ دھو بیٹھے

یاد رہے کہ پاکستان میں اب تک کرونا وائرس کے تقریبا   92،548 ٹیسٹ ہوئے جس میں سے 7،481 کرونا کے مریض (کنفرم کیسز) نکلے ہیں- گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس آگاہی کے متعلق ویب سائٹ پر دئیے گئے اعداد و شمار کے مطابق کرونا وائرس سے اب تک  143 اموات ہو چکی ہیں جبکہ 55 کی حالت خطرے میں ہے- مزید برآں یہ کہ اب تک 1،832   افراد صحتیاب ہو چکے ہیں جو کہ خوش آئیند بات ہے

اگر ہم صوبہ کے لحاظ سے جائزہ لیں تو گورنمنٹ آف پاکستان کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں  3،391کیسز ہیں جبکہ سندھ میں 2،217, خیبرپختونخواہ میں 1،077, آزاد جموں کشمیر میں 48, گلگت بلستان میں  250 اور بلوچستان  میں  335 کیسز ہیں

دیکھا جائے تو دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کرونا کی صورتحال بگڑتی دکھائی دے رہی ہے- ایک طرف کرونا کا خوف تو دوسری جانب ترقی پذیر ملک ہونے کے ناطے بھوک اور غربت بھی اہم.مسئلہ کے طور پر ایک بار اجاگر ہونے لگی ہے-تاہم تجزیہ نگار اس بات پر بھی متفق ہیں کہ کرونا وائرس نے ایشیاء کے ممالک کو کم متاثر کیا ہے بنسبت یورپ کے- یاد رہے کہ یہ تمام معلومات گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس سے آگاہی مہم کی ویب سائٹ سے لی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں:  بورڈ کے طالب علموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان پٹرولیم نرخوں میں اضافہ

مسلسل پٹرول مہنگا، اوگرا نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور ڈیزل میں کمی کا اسمارٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اکتوبر 6, 2026
لائیو اسٹاک امپورٹ ڈیوٹی فری اسکیم

لائیو اسٹاک سیکٹر کے لیے وزیراعظم کا پراجیکٹ، جانوروں کی درآمد اور کارپوریٹ فارمنگ ماڈل لائیو

اکتوبر 6, 2026
جعلی سرکاری ویب سائٹس فراڈ

 ویب سائٹس کے ذریعے شہریوں کا ڈیٹا چوری، نیشنل سرٹ نے ہیکنگ ڈومینز پکڑ لیں

اکتوبر 6, 2026
اسلام آباد کشمیر چوک ٹریفک پلان

کشمیر چوک تعمیراتی کام کا آغاز، اسلام آباد پولیس اسمارٹ ڈائیورژنز کا پریمیم ٹریفک پلان

اکتوبر 6, 2026
اسلام آباد فائر بریگیڈ بیڑے توسیع

اسلام آباد میں 2009 کے بعد ریسکیو اور فائر فائٹنگ کی اپ گریڈیشن، 21 ایمرجنسی گاڑیاں کراچی پورٹ پہنچ گئیں

اکتوبر 6, 2026
صاحبزادہ فرحان پاکستان کرکٹ کپتان

صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کے کپتان نامزد، سلمان علی آغا کی جگہ نوجوان اسکواڈ کی قیادت

اکتوبر 6, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان پٹرولیم نرخوں میں اضافہ

مسلسل پٹرول مہنگا، اوگرا نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور ڈیزل میں کمی کا اسمارٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اکتوبر 6, 2026
لائیو اسٹاک امپورٹ ڈیوٹی فری اسکیم

لائیو اسٹاک سیکٹر کے لیے وزیراعظم کا پراجیکٹ، جانوروں کی درآمد اور کارپوریٹ فارمنگ ماڈل لائیو

اکتوبر 6, 2026
جعلی سرکاری ویب سائٹس فراڈ

 ویب سائٹس کے ذریعے شہریوں کا ڈیٹا چوری، نیشنل سرٹ نے ہیکنگ ڈومینز پکڑ لیں

اکتوبر 6, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.