Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 23, 2020
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
پاکستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

  اپریل 16  2020: (جنرل رپورٹر) کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں نے پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید 17  افراد کی جان لے لی- تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 5540 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 520  کنفرم کیسز نکلے جبکہ اسی دورن 17 افراد زندگی کی بازی سے ہاتھ دھو بیٹھے 

یاد رہے کہ پاکستان میں اب تک کرونا وائرس کے تقریبا 78،979 ٹیسٹ ہوئے جس میں سے 6،505 کرونا کے مریض (کنفرم کیسز) نکلے ہیں- گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس آگاہی کے متعلق ویب سائٹ پر دئیے گئے اعداد و شمار کے مطابق کرونا وائرس سے اب تک  124 اموات ہو چکی ہیں جبکہ 51 کی حالت خطرے میں ہے- مزید برآں یہ کہ اب تک1،645  افراد صحتیاب ہو چکے ہیں جو کہ خوش آئیند بات ہے

اگر ہم صوبہ کے لحاظ سے جائزہ لیں تو گورنمنٹ آف پاکستان کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں  3،217کیسز ہیں جبکہ سندھ میں 1،668, خیبرپختونخواہ میں 912, آزاد جموں کشمیر میں 46, گلگت بلستان میں  237 اور بلوچستان  میں  280 کیسز ہیں

دیکھا جائے تو دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کرونا کی صورتحال بگڑتی دکھائی دے رہی ہے- ایک طرف کرونا کا خوف تو دوسری جانب ترقی پذیر ملک ہونے کے ناطے بھوک اور غربت بھی اہم.مسئلہ کے طور پر ایک بار اجاگر ہونے لگی ہے-تاہم تجزیہ نگار اس بات پر بھی متفق ہیں کہ کرونا وائرس نے ایشیاء کے ممالک کو کم متاثر کیا ہے بنسبت یورپ کے- یاد رہے کہ یہ تمام معلومات گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس سے آگاہی مہم کی ویب سائٹ سے لی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں:  سولر پینل کی درآمدات میں منی لانڈرنگ کا انکشاف
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پی پی آر اے پیڈ انٹرنشپ پروگرام

پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے پی پی آر اے پیڈ انٹرنشپ پروگرام کی مکمل تفصیلات اور رجسٹریشن گائیڈ

جولائی 20, 2026
کے پی فیملی ویلفیئر ورکرز انٹرنشپ

کے پی فیملی ویلفیئر ورکرز انٹرنشپ پروگرام کی مکمل تفصیل

جولائی 20, 2026
قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع

قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی: 1 لاکھ پر کتنا ملے گا؟

جولائی 20, 2026
ٹویوٹا پاکستان جولائی 2026 آفر

ٹویوٹا پاکستان جولائی 2026 آفر سے فائدہ اٹھانے کا طریقہ: مکمل تفصیلات

جولائی 20, 2026
عمرہ ویزا میل واؤچر

عمرہ ویزا میں شامل نسک میل واؤچر کا استعمال کیسے کریں؟ 

جولائی 20, 2026
بٹگرام چیئر لفٹ حادثہ فلم

بٹگرام چیئر لفٹ حادثہ فلم: ہینگنگ بائے اے وائر کی مکمل کہانی

جولائی 20, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پی پی آر اے پیڈ انٹرنشپ پروگرام

پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے پی پی آر اے پیڈ انٹرنشپ پروگرام کی مکمل تفصیلات اور رجسٹریشن گائیڈ

جولائی 20, 2026
کے پی فیملی ویلفیئر ورکرز انٹرنشپ

کے پی فیملی ویلفیئر ورکرز انٹرنشپ پروگرام کی مکمل تفصیل

جولائی 20, 2026
قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع

قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی: 1 لاکھ پر کتنا ملے گا؟

جولائی 20, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.