اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

بھولا فلم کیسی ہے؟ ایک جائزہ

بلال رشید by بلال رشید
مارچ 31, 2024
in فلمیں انڈسٹری نیوز
حکومت نے تین بڑے ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ شروع کر دی

بھولا فلم ریلیز ہو گئی

بالی وڈ اداکار اجے دیوگن کی نئی فلم ’بھولا‘ گزشتہ روز جمعرات کو ریلیز ہو چکی ہے بلکہ غیر قانونی طور پر اسے لیک بھی کیا جا چکا ہے۔

بھولا فلم کی کہانی

بھولا فلم میں ایک ایسے قیدی کی کہانی ہے جو 10 سال کی قید کے بعد اپنی بیٹی سے ملنے کے لیے جب جاتا ہے تو دوبارہ قید ہو جاتا ہے۔ اس کے بعد اسے مزید سنگین مسائل کا سامنا رہتا ہے۔

یہ فلم ’کیتھی‘ کا ہندی ریمیک ہے جو جنوبی انڈیا کی تامل انڈسٹری میں 2019 کو ریلیز ہوئی تھی۔

بھولا فلم مرکزی اداکار بھولا فلم کے اداکاروں میں اجے دیوگن، تبو، امالا پاؤل، رائی لکشمی، دیپک دوبریال اور سنجے مشرا شامل ہیں جبکہ اجے دیوگن خود اس فلم کے ہدایت کار ہیں۔

بھولا فلم صارفین کو کیسی لگی؟

بھولا فلم کو اب تک صارفین کی جانب سے ریویو ملے ہیں وہ بہت زبردست ہیں۔ صارفین کی جانب سے بھولا فلم کی کہانی کو پسند کیا جا رہا ہے۔ اب تک اسے کامیاب فلم کہا جا سکتا ہے تاہم اس کے مزید اعداد و شمار آنے والے دنوں میں سامنے آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں | مائنکرافٹ 1.19 گیم کیسے ڈاؤنلوڈ کریں؟

یہ بھی پڑھیں:  ماہرہ خان کی شادی اور شادی کے لباس کے بارے میں ہر وہ چیز جو آپ کو جاننے کی ضرورت ہے۔
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایچ ای سیUCAT اور HAT شیڈول 2026

ایچ ای سی (UCAT) اور(HAT) شیڈول 2026: سکالرشپس کے لیے اہم تفصیلات

اپریل 2, 2026
کینیڈا امیگریشن 2026

کینیڈا امیگریشن 2026: ایکسپریس انٹری، پی این پی اور پی آر کا مکمل طریقہ کار

اپریل 2, 2026
Dongfeng Box Smart 330

Dongfeng Box Smart 330 پاکستان میں لانچ، خصوصیات اور قیمت

اپریل 2, 2026
جامعہ کراچی نیا کلاس شیڈول

جامعہ کراچی نے نئے کلاس شیڈول کا اعلان کر دیا

اپریل 1, 2026
اساتذہ کے تبادلوں کے اپ ڈیٹ شدہ قواعد

پنجاب نے اساتذہ کے تبادلوں کے نئے اور اپ ڈیٹ شدہ قواعد کا اعلان کر دیا

اپریل 1, 2026
لیسکو سنگل فیز سمارٹ میٹر کی قیمت

لیسکو سنگل فیز سمارٹ میٹر کی نئی سرکاری قیمت: صارفین کے لیے اہم معلومات

اپریل 1, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایچ ای سیUCAT اور HAT شیڈول 2026

ایچ ای سی (UCAT) اور(HAT) شیڈول 2026: سکالرشپس کے لیے اہم تفصیلات

اپریل 2, 2026
کینیڈا امیگریشن 2026

کینیڈا امیگریشن 2026: ایکسپریس انٹری، پی این پی اور پی آر کا مکمل طریقہ کار

اپریل 2, 2026
Dongfeng Box Smart 330

Dongfeng Box Smart 330 پاکستان میں لانچ، خصوصیات اور قیمت

اپریل 2, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔