پاکستان میں پرائز بانڈ آج بھی ایک مقبول سرمایہ کاری کا ذریعہ ہے، کیونکہ یہ نہ صرف محفوظ بچت کا موقع فراہم کرتا ہے بلکہ بڑی انعامی رقم جیتنے کا بھی امکان ہوتا ہے۔ خاص طور پر 1500 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کو بے حد اہمیت دی جاتی ہے۔
![1500 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی، فروری 2025](https://urdukhabar.com.pk/wp-content/uploads/2025/02/1500-روپے-کے-پرائز-بانڈ-کی-قرعہ-اندازی،-فروری-2025-1024x797.jpg)
قرعہ اندازی کی تاریخ
1500 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 17 فروری 2025 کو نیشنل سیونگز سینٹر، ملتان میں منعقد ہوگی۔
1500 روپے کے پرائز بانڈ کے انعامات
- پہلا انعام: 30 لاکھ روپے (1 خوش نصیب)
- دوسرا انعام: 10 لاکھ روپے (3 خوش نصیب)
- تیسرا انعام: 18,500 روپے (1696 خوش نصیب)
پرائز بانڈ قرعہ اندازی کا مکمل شیڈول 2025
نیشنل سیونگز کے تحت مختلف شہروں میں پرائز بانڈ کی قرعہ اندازیاں سال بھر جاری رہتی ہیں۔
تاریخ | دن | شہر | بانڈ |
---|---|---|---|
15 جنوری 2025 | بدھ | کراچی | 750 |
17 فروری 2025 | پیر | ملتان | 100 |
17 مارچ 2025 | پیر | فیصل آباد | 200 |
15 اپریل 2025 | منگل | پشاور | 750 |
15 مئی 2025 | جمعرات | کراچی | 1500 |
16 جون 2025 | پیر | کوئٹہ | 200 |
15 جولائی 2025 | منگل | راولپنڈی | 750 |
15 اگست 2025 | جمعہ | فیصل آباد | 1500 |
15 ستمبر 2025 | پیر | ملتان | 200 |
15 اکتوبر 2025 | بدھ | مظفرآباد | 750 |
17 نومبر 2025 | پیر | راولپنڈی | 1500 |
15 دسمبر 2025 | پیر | لاہور | 200 |
پریمیم بانڈز قرعہ اندازی کا شیڈول 2025
پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی بھی سال بھر مختلف شہروں میں منعقد کی جاتی ہے۔
تاریخ | دن | شہر | بانڈ مالیت |
---|---|---|---|
10 مارچ 2025 | پیر | کوئٹہ | 40000 |
10 جون 2025 | منگل | حیدرآباد | 40000 |
10 ستمبر 2025 | بدھ | پشاور | 40000 |
10 دسمبر 2025 | بدھ | سیالکوٹ | 40000 |
10 مارچ 2025 | پیر | مظفرآباد | 25000 |
10 جون 2025 | منگل | لاہور | 25000 |
10 ستمبر 2025 | بدھ | کراچی | 25000 |
10 دسمبر 2025 | بدھ | فیصل آباد | 25000 |
750 روپے کے پرائز بانڈ
نیشنل سیونگز کے مطابق 750 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 15 اکتوبر 2024 کو کراچی میں منعقد ہوئی۔
انعام | رقم | خوش نصیبوں کی تعداد |
---|---|---|
پہلا انعام | 15 لاکھ روپے | 1 |
دوسرا انعام | 5 لاکھ روپے | 3 |
تیسرا انعام | 9,300 روپے | 1696 |
مزید تفصیلات کے لیے نیشنل سیونگز کی آفیشل ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔