اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

یاماہا موٹر سکائیکلوں کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان

فیضان نور by فیضان نور
اپریل 3, 2024
in اہم خبریں, ٹیکنالوجی کی خبریں, سفر, لائف سٹائل نیوز
یاماہا موٹر سکائیکلوں کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان

یاماہا موٹرز پاکستان نے یاماہا موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں مجاز ڈیلرز کو یاماہا کی جانب سے سرکلر بھیجا گیا یے جس کے مطابق یاماہا موٹرز پاکستان نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ 

یہ اضافہ 13500 روپے سے لے کر 14,000روپے تک کیا گیا ہے جو موٹرسائیکل کے مخلتف ماڈلز کے مطابق ہے۔

 تاہم یاماہا وائےبی-125زیڈ کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

یاماہا موٹر سائیکلپرانی قیمتنئی قیمتفرق
YB 125 Z39600396000
YB 125Z DX44055045400013500
YBR 12545250046600013500
YBR 125 G
(BLACK)
47100048500014000
YBR 125 G
(Grey/Orange)
47400048800014000
یہ بھی پڑھیں:  پاکستان نے پہلا سرکاری سطح پر اسٹریٹجک بٹ کوائن ریزرو قائم کر دیا
فیضان نور

فیضان نور

فیضان نور تحقیقاتی صحافت کے ماہر ہیں جو کرائم رپورٹنگ اور سماجی مسائل پر تفصیلی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ وہ کئی مشہور تحقیقی مضامین کے مصنف ہیں اور ان کی رپورٹس مختلف پلیٹ فارمز پر شائع ہو چکی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان میں پےونیر اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟

پاکستان میں پےونیر اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟

جون 6, 2025
وزیر اعظم شہباز شریف کا سرکاری دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی

وزیر اعظم شہباز شریف کا سرکاری دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی

جون 6, 2025
سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی گیس دھماکے میں جھلسنے کے بعد جاں بحق

سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی گیس دھماکے میں جھلسنے کے بعد جاں بحق

جون 6, 2025
پاکستان اقوام متحدہ کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کا نائب چیئرمین

پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کا نائب چیئرمین مقرر

جون 5, 2025
بھارت کی خلاف ورزی سے شملہ معاہدہ ختم، خواجہ آصف

بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کے بعد شملہ معاہدہ قابلِ عمل نہیں رہا: خواجہ آصف

جون 5, 2025
نادرا شناختی کارڈ کو ٹریک کرنے کا طریقہ

نادرا شناختی کارڈ کو ٹریک کرنے کا طریقہ

جون 5, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان میں پےونیر اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟

پاکستان میں پےونیر اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟

جون 6, 2025
وزیر اعظم شہباز شریف کا سرکاری دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی

وزیر اعظم شہباز شریف کا سرکاری دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی

جون 6, 2025
سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی گیس دھماکے میں جھلسنے کے بعد جاں بحق

سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی گیس دھماکے میں جھلسنے کے بعد جاں بحق

جون 6, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے