اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

یاسر حسین اور نوشین شاہ کے مابین لفظوں کی جنگ

بلال رشید by بلال رشید
فروری 27, 2021
in تفریح
یاسر حسین اور نوشین شاہ کے مابین لفظوں کی جنگ

تفصیلات کے مطابق اس شو کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مداح نوشین شاہ کے جواب کے منتظر رہے لیکن نوشین شاہ کی جانب سے پہلے تو کوئی واضح جواب نا آیا۔ لیکن انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک مختصر کیپشن لکھا۔

View this post on Instagram

A post shared by NausheenShah (@nausheenshah4)

انسٹاگرام سٹوری کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ جب آپ ایک سلطنت کی تعمیر میں مصروف ہوں تو آپ کسی کی احمقانہ باتوں پر توجہ نہیں دیتے ہیں لہذا میرے پاس اتنا وقت نہیں کہ میں جواب دوں۔

یہ بھی پڑھیں | مہوش حیات نے اپنے پاگل پن کا خود علاج تلاش کر لیا

میڈیا سے گفتگو کے دوران نوشین شاہ نے کہا کہ کیا کوئی کسی کےگھر بغیر بلائے جاسکتا ہے؟ میں تو کسی کے گھر بھی ایسے نہیں جاتی اور اگر مجھے شادی پہ نا بلایا جاتا تو آخر میں شادی میں کیسے جاتی؟ اداکارہ نے مزید کہا کہ بے وقوف کو اپنی تقریر سے اور دانش مند کو اپنی خاموشی سے پہچانا جاتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Yasir Hussain (@yasir.hussain131)

یاسر حسین اور نوشین شاہ

انہوں نے دعوی کیا کہ یاسر نے مجھے خود فون کیا اور شادی پر مدعو کیا تھا۔

yasir-hussain-1

اداکار ہ نے اپنی گفتگو میں مزید کہا کہ  مجھے یاسر کی گفتگو پر افسوس ہے کیونکہ یقینا یاسر کے ساتھ کچھ شدید ذہنی مسائل ہیں اور مجھے اقرا پر بھی افسوس ہے کہ وہ اس کی اس مہم کا حصہ ہیں۔

yasir-hussain-insta-chat

نوشین شاہ نے کہا کہ وہ یاسر کی بات سے بہت زیادہ مایوس ہوئی ہیں اور اب وہ توقع کرتی ہیں کہ یاسر شاہ ان سے معافی مانگیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  میں اپنے شیخ سے متعلق کوئی مذاق برداشت نہیں کروں گا، فیروز خان تابش ہاشمی سے ناراض ہو گئے
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

Chery Tiggo 8 Pro 2026 پاکستان میں قیمت اور خصوصیات

Chery Tiggo 8 Pro 2026: پاکستان میں قیمت اور خصوصیات

فروری 4, 2026
خواجہ نافع اسٹمپنگ تنازعہ حقیقت کیا ہے؟

خواجہ نافع کی اسٹمپنگ تنازعہ: حقیقت کیا ہے؟

فروری 4, 2026
پنجاب میں خواتین کے لیے بلا سود قرض اسکیم 2026 اہلیت اور تفصیلات

پنجاب میں خواتین کے لیے بلا سود قرض اسکیم 2026: اہلیت اور تفصیلات

فروری 4, 2026
دورہ جنوبی افریقہ 2026 پاکستان ویمن اسکواڈ میں تبدیلیاں اور اپ ڈیٹس

دورہ جنوبی افریقہ 2026: پاکستان ویمن اسکواڈ میں تبدیلیاں اور اپ ڈیٹس

فروری 4, 2026
پاکستان میں رمضان 2026 پہلا روزہ، اختتام اور اہم تاریخیں

پاکستان میں رمضان 2026: پہلا روزہ، اختتام اور اہم تاریخیں

فروری 4, 2026
پاکستان میں Oppo K14x خصوصیات، تفصیلات اور متوقع قیمت

پاکستان میں Oppo K14x: خصوصیات، تفصیلات اور متوقع قیمت

فروری 4, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

Chery Tiggo 8 Pro 2026 پاکستان میں قیمت اور خصوصیات

Chery Tiggo 8 Pro 2026: پاکستان میں قیمت اور خصوصیات

فروری 4, 2026
خواجہ نافع اسٹمپنگ تنازعہ حقیقت کیا ہے؟

خواجہ نافع کی اسٹمپنگ تنازعہ: حقیقت کیا ہے؟

فروری 4, 2026
پنجاب میں خواتین کے لیے بلا سود قرض اسکیم 2026 اہلیت اور تفصیلات

پنجاب میں خواتین کے لیے بلا سود قرض اسکیم 2026: اہلیت اور تفصیلات

فروری 4, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔