گوگل ایک بار پھر آگے بڑھ رہا ہے اور اس بار، یہ ٹویٹس کو سرچ رزلٹ میں دکھانے کے نئے طریقے آزما رہا ہے۔
گوگل "پاپلر ان ٹوئٹر” کے نام سے ایک پینل کی ٹیسٹنگ کر رہا ہے۔ خیال یہ ہے کہ جب لوگ سوالات پوچھیں تو انہیں تازہ ترین اور اہم ٹویٹس دکھائی جائیں۔
یہ بھی پڑھیں | ٹویٹر ایلون مسک کے میسجز دیکھنا چاہتا ہے
یہ بھی پڑھیں | واٹس ایپ جلد ڈلیٹ ہونے والے میسج کو “واپس” لانے کی اجازت دے گا
گوگل صارف کے مقام اور متعلقہ پوچھ گچھ کی بنیاد پر سرچ رزٹ ظاہر کرے گا۔