اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

کیا مریم نواز کو پاکستان کے جیتنے کی خوشی نہیں ہوئی؟ سوشل میڈیا صارفین کا رد عمل

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
اکتوبر 25, 2021
in کرکٹ نیوز, کھیل کی خبریں
کیا مریم نواز کو پاکستان کے جیتنے کی خوشی نہیں ہوئی؟ سوشل میڈیا صارفین کا رد عمل

 پاکستان پاکستان –

گزشتہ روز پاکستان نے  ٹی 20 ورلڈکپ میچ میں بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دی جس پر سارے پاکستان میں جشن کا سا سماں تھا۔

Congratulations to the Pakistan Team & esp to Babar Azam who led from the front, as well as to the brilliant performances of Rizwan & Shaheen Afridi. The nation is proud of you all. pic.twitter.com/ygoOVTu37l

— Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 24, 2021

پاکستان کی جیت پر صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم عمران خان ، شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے قومی ٹیم کو مبارک باد دی۔

ملک میں خلقِ خدا بھوک، مہنگائی اور نااہلی سے مر رہی ہے اور ان کو دیکھو! بے ضمیری اور بے حسی کا اگر چہرہ ہوتا تو ایسا ہوتا ! pic.twitter.com/Huo5TKoelz

— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) October 24, 2021

وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر ایک تصویر شئیر کی جس میں وہ میچ دیکھ رہے ہیں اور پاکستانی ٹیم کو جیت کی مبارک باد دی۔ 

انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم کو مبارکباد اور بابر اعظم کو بھی جنہوں نے پاکستانی ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کیا۔

As usual a Dumb tweet from a looser …. It’s time to celebrate and ignore such dumb fellows https://t.co/2zCQ6lGvGE

— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 24, 2021

وزیر اعظم نے مزید لکھا کہ رضوان اور شاہین آفریدی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس پر پوری قوم کو ان پر فخر ہے۔

وزیراعظم عمران خان کے اس ٹویٹ پر پر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان پر سخت تنقید کی۔

یہ بھی پڑھیں:  ویسٹ انڈیز کے خلاف پریکٹس میچ کے لیے پاکستان شاہینز اسکواڈ میں تبدیلیاں

میڈم برنول لگائے
جلن تو محسوس ہوگی کیونکہ آپکے انکل مودی کی ٹیم ہار گئی۔ #PakvsIndia https://t.co/2hOCfGKld8

— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) October 24, 2021

 مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ملک میں خلقِ خدا بھوک، مہنگائی اور نااہلی سے مر رہی ہے اور ان کو دیکھو! بے ضمیری اور بے حسی کا اگر چہرہ ہوتا تو ایسا ہوتا !

مریم نواز کی اس ٹویٹ پر تحریک انصاف کے رہنماؤں اور حامیوں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے سخت رد عمل دیا۔

آج تک کوئی ایسا ٹویٹ میری نظر سے نہیں گزرا جب پاکستان کے حوالے سے اندرونی یا بیرونی سطح پر کوئی مثبت خبر ہو اور یہ بی بی خوش دکھائی دی ہوں۔
بے حسی و بے ضمیری تو دراصل ان میں پائی جاتی ہے؛ عوام کی اتنی فکر ہے تو باؤ جی سب جائیدادیں بیچ کر بمع اہل و عیال پاکستان کیوں نہیں آجاتے؟ https://t.co/CEmslEEv8a

— Senator Aon Abbas Buppi (@AonAbbasPTI) October 24, 2021

 سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ آج کا دن خوشی منانے کا ہے۔ مریم نواز صاحبہ، کو آج کیوں تکلیف ہورہی ہے ؟ کہیں اس تکلیف کی وجہ یہ تو نہیں کہ آپکے انکل مودی کی ٹیم ہار گئی ہے؟

یہ بھی پڑھیں | خیبر پختونخواہ مستحق خاندانوں کو فری طبی سہولیات فراہم کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا

 مریم نواز کی ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ میڈم برنول لگایئے جلن تو محسوس ہوگی کیونکہ آپکے انکل مودی کی ٹیم ہار گئی ہے۔

عوام کا مریم نواز سے کہنا تھا کہ آج کے دن تو آپ کو تنقید نہیں کرنی چاہیے تھی۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی
عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

آپریشن بنیان المرصوص کیا ہے؟ پاکستان کا بھارت کے خلاف جوابی فوجی اقدام

آپریشن "بنیان المرصوص” کیا ہے؟ پاکستان کا بھارت کے خلاف جوابی فوجی اقدام

مئی 10, 2025
پاکستان بھارتی میزائل حملوں کے جواب میں جوابی کارروائی کا آغاز

پاکستان کا بھارت پر جوابی حملہ: فضائی اڈوں پر میزائل حملوں کے بعد کشیدگی میں اضافہ

مئی 10, 2025
پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

مئی 9, 2025
پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے محمد اورنگزیب

پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے: محمد اورنگزیب

مئی 9, 2025
پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

مئی 9, 2025
پاکستانی افواج نے 77 بھارتی ڈرونز مار گرائ

پاکستانی افواج نے 77 بھارتی ڈرونز مار گرائے، سرحدی کشیدگی میں اضافہ

مئی 9, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

آپریشن بنیان المرصوص کیا ہے؟ پاکستان کا بھارت کے خلاف جوابی فوجی اقدام

آپریشن "بنیان المرصوص” کیا ہے؟ پاکستان کا بھارت کے خلاف جوابی فوجی اقدام

مئی 10, 2025
پاکستان بھارتی میزائل حملوں کے جواب میں جوابی کارروائی کا آغاز

پاکستان کا بھارت پر جوابی حملہ: فضائی اڈوں پر میزائل حملوں کے بعد کشیدگی میں اضافہ

مئی 10, 2025
پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

مئی 9, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے