2023 میں بھی واٹس ایپ استعمال
کیا آپ 2023 میں بھی واٹس ایپ استعمال کر سکیں گے؟
یکم جنوری 2023 سے، ایسے آئی فون اور انڈرائڈ سسٹم پر واٹس ایپ چلنا بند ہو جائے گا جو پرانے ورژن پر چل رہے ہیں۔
لیکن پریشان نہ ہوں کیونکہ بہت کم چانسز ہیں کہ آپ اس سے متاثر ہوں۔
فونز یا انڈرائڈ ڈیوائسز
تفصیلات کے مطابق یکم جنوری سے واٹد ایپ صرف ایسے آئی فونز یا انڈرائڈ ڈیوائسز میں چلے گا جن میں کم از کم 4.1 ورژن انسٹال ہے۔
یہ بھی پڑھیں | فائیور میں بہترین گگ بنانے کے لئے ٹپس
یہ بھی پڑھیں | فیسبک پیج کیسے بنائیں؟
کن موبائلز میں واٹس ایپ نہیں چلے گا؟
اس اپ ڈیٹ کے بعد آئی فون 5 یا اس سے پہلے والے دوسرے ماڈلز میں واٹس ایپ استعمال نہیں ہو سکے گا۔ جبکہ اینڈرائیڈ میں تقریبا 10 سال پرانے ماڈلز والے فون واٹس ایپ استعمال نہیں کر سکیں گے۔
کچھ بھی ہو آپ اپنے موبائل فون کے آپریٹنگ سسٹم کو اپ ڈیٹ کرنا نہ بھولیں تاکہ واٹس ایپ کی طرف سے اپ ڈیٹ سہولیات کا آپ فائدہ اٹھا سکیں۔