اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

کورونا: پچھلے چوبیس گھنٹوں میں پاکستان میں سترہ اموات, پڑھئے تازہ ترین حالات

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 23, 2020
in قومی نیوز
پاکستان میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کتنے نئے کیسز ہوئے )

  اپریل 20  2020: (جنرل رپورٹر) کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں نے پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید 17  افراد کی جان لے لی-یاد رہے کہ یہ  اب تک کی چوبیس گھنٹوں کے اندر ہونے والی اموات میں سب سے بڑی تعداد ہے- تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 4،873  ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 425 کنفرم کیسز نکلے جبکہ اسی دورن 17  افراد زندگی کی بازی سے ہاتھ دھو بیٹھے

یاد رہے کہ پاکستان میں اب تک کرونا وائرس کے تقریبا   104،302 ٹیسٹ ہوئے جس میں سے 8،418 کرونا کے مریض (کنفرم کیسز) نکلے ہیں- گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس آگاہی کے متعلق ویب سائٹ پر دئیے گئے اعداد و شمار کے مطابق کرونا وائرس سے اب تک  176 اموات ہو چکی ہیں جبکہ 44 کی حالت خطرے میں ہے- مزید برآں یہ کہ اب تک 1،970   افراد صحتیاب ہو چکے ہیں جو کہ خوش آئیند بات ہے

اگر ہم صوبہ کے لحاظ سے جائزہ لیں تو گورنمنٹ آف پاکستان کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں  3،721کیسز ہیں جبکہ سندھ میں 2،537, خیبرپختونخواہ میں 1،235, آزاد جموں کشمیر میں 49 , گلگت بلستان میں  263 اور بلوچستان  میں  432 کیسز ہیں

دیکھا جائے تو دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کرونا کی صورتحال بگڑتی دکھائی دے رہی ہے- ایک طرف کرونا کا خوف تو دوسری جانب ترقی پذیر ملک ہونے کے ناطے بھوک اور غربت بھی اہم.مسئلہ کے طور پر ایک بار اجاگر ہونے لگی ہے-تاہم تجزیہ نگار اس بات پر بھی متفق ہیں کہ کرونا وائرس نے ایشیاء کے ممالک کو کم متاثر کیا ہے بنسبت یورپ کے-  تاہم پاکستان اب آہستہ آہستہ لاک ڈاؤن میں نرمی کی طرف آ رہا ہے جس سے کاروباری طبقہ کو کچھ ریلیف ملے گا-یاد رہے کہ یہ تمام معلومات گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس سے آگاہی مہم کی ویب سائٹ سے لی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں:  خواجہ آصف نے وزیر اعظم سے چینی بحران کے پیچھے پی ٹی آئی کے ’’ کرپٹ عناصر ‘‘ کی شناخت کی اپیل کی.
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پنجاب میں وزیراعلیٰ گرین ٹریکٹر پروگرام کے تیسرے مرحلے کا آغاز

پنجاب میں وزیراعلیٰ گرین ٹریکٹر پروگرام کے تیسرے مرحلے کا آغاز

فروری 23, 2026
ملتان سحر و افطار اوقات 2026 (رمضان 1447ھ)

ملتان سحر و افطار اوقات 2026 (رمضان 1447ھ)

فروری 24, 2026
ملتان میں بہترین افطار اور سحری ڈیلز 2026

ملتان میں بہترین افطار اور سحری ڈیلز 2026

فروری 24, 2026
vivo V70 5G کی رونمائی 50 میگا پکسل زیس (ZEISS) سپر ٹیلی فوٹو کیمرہ

vivo V70 5G کی رونمائی: 50 میگا پکسل زیس (ZEISS) سپر ٹیلی فوٹو کیمرہ

فروری 24, 2026
پی ایس ایل 11 سے قبل راولپنڈی فرنچائز کے نام کا فائنل اعلان

پی ایس ایل 11 سے قبل راولپنڈی فرنچائز کے نام کا فائنل اعلان

فروری 23, 2026
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا آن لائن شکایات ٹریکنگ سسٹم متعارف

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا آن لائن شکایات ٹریکنگ سسٹم متعارف

فروری 23, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پنجاب میں وزیراعلیٰ گرین ٹریکٹر پروگرام کے تیسرے مرحلے کا آغاز

پنجاب میں وزیراعلیٰ گرین ٹریکٹر پروگرام کے تیسرے مرحلے کا آغاز

فروری 23, 2026
ملتان سحر و افطار اوقات 2026 (رمضان 1447ھ)

ملتان سحر و افطار اوقات 2026 (رمضان 1447ھ)

فروری 24, 2026
ملتان میں بہترین افطار اور سحری ڈیلز 2026

ملتان میں بہترین افطار اور سحری ڈیلز 2026

فروری 24, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔