اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات نے ورکرز میں ایک لاکھ تیس ہزار راشن پیک تقسیم کئے

بلال رشید by بلال رشید
مئی 5, 2020
in اہم خبریں, متحدہ عرب امارات
کورونا وائرس متحدہ عرب امارات نے ورکرز میں ایک لاکھ تیس ہزار راشن پیک تقسیم کئے

مئی 05 2020: (جنرل رپورٹر) کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات نے ورکرز میں ایک لاکھ تیس ہزار راشن پیک تقسیم کئے

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ڈار البیر سوسائٹی نے کام مرنے والے مزدوروں تک کھانا پیکج پہنچانے کے لئے ایک ٹاسک فورس تشکیل  دے دی ہے

زرائع کے مطابق ڈار البیر متِدہ عرب امارات کی سب سے بڑی فلاحی تنظیم ہے جس نے کورونا وائرس کے مرض میں بھی کام کرنے والے مزدوروں میں ایک لاکھ ستر ہزار راشن پیکجز تقسیم کئے ہیں- ڈار البر سوسائٹی کا کہنا ہے کہ انہوں نے مختلف جگہوں پر مزدوروں کی شناخت اور انہیں راشن پیکج پہچانے کے لئے ایک خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دی ہے

اس راشن پیکج میں ناشتہ, دوپہر کا کھانا اور رات کا کھانا موجود ہوتا ہے- ان کے پاس یہ آپشن بھی موجود ہوتا ہے کہ وہ سبزی لے لیں یا سبزی کے علاوہ کوئی کھانے والی چیز مرضی کی چیز لے لیں-

احتیاطی تدابیر کے حوالے سے ڈار البر سوسائٹی نے کہا ہے کہ وہ کھانے کے دوران اس کی صفائی ستھرائی کا خصوصی خیال رکھتے ہیں اور پیکنگ کرتے وقت سماجی فاصلے کا بھی لحاظ رکھا جاتا ہے- مزید برآں یہ کہ یہ فلاحی ادارہ لوگوں میں فری ماسک اور سیناٹائزرز بھی تقسیم کر رہا ہے-

کیمپ کے نگرانوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ لوگوں کو جمع کر کے کھانا نا دیا جائے بلکہ یہ پیکٹ کیمپ کے نگرانوں کو دے دئیے جائیں تا کہ مزید وہ کارکنان کی رہائش تک پہنچا سکیں اور یوں سماجی فاصلے کا لحاظ رکھا جا سکے-

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان کرکٹ بورڈ نے وائٹ بال اسکواڈز کا اعلان کردیا

ڈاکٹر ہشام الزہرانی جو سوسائٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ہیں انہوں نے خاص اپیل کی ہے کہ جو لوگ اس اقدام میں ہمارا حصہ بننا چاہیں اور تعاون کرنا چاہتے ہیں وہ ہم سے [email protected] پر رابطہ کریں-

دوسری جانب دبئی پی سی ایل اے نے کارکنوں, ڈرائیوروں اور رہائش کے نگرانوں کے لئے کورونا وائرس سے بچاؤ کے اصول مرتب کئے ہیں جنہیں 500 کمپنیوں میں تقسیم کیا جائے گا-

مزید برآں یہ کہ ورکرز کی حفاظت کے لئے اور کورونا سے بچاؤ کی خاطر وزارت برائے انسانی وسائل و امارات ایم او ایچ آر ای نے اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ صحت عامہ کے قواعد, سماجی فاصلوں, صفائی ستھائی اور جراثم کش چیزوں کے استعمال سمیت تمام وہ اقدامات کریں جو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے کئے جا سکتے ہیں- انہوں نے احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کو یقینی بنانے ہر زور دیا-

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

چائنا اسپیس اسٹیشن مشن کے لیے دو پاکستانی خلا باز منتخب

چائنا اسپیس اسٹیشن مشن کے لیے دو پاکستانی خلا باز منتخب

فروری 7, 2026
پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے مہنگا پاکستانی کھلاڑی کون ہے؟

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے مہنگا پاکستانی کھلاڑی کون ہے؟

فروری 7, 2026
ایچ ای سی کے نئے چیئرمین کون ہیں؟

ایچ ای سی کے نئے چیئرمین کون ہیں؟

فروری 7, 2026
پی ایس ایل 11 کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست کا اعلان

پی ایس ایل 11 کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست کا اعلان

فروری 6, 2026
کیا کل سندھ میں چھٹی ہوگی؟ حکومت کا اہم اعلان سامنے آگیا

کیا کل سندھ میں چھٹی ہوگی؟ حکومت کا اہم اعلان سامنے آگیا

فروری 6, 2026
اسلام آباد امام بارگاہ دھماکہ: خودکش حملے میں 31 افراد جاں بحق

اسلام آباد امام بارگاہ دھماکہ: خودکش حملے میں 31 افراد جاں بحق

فروری 6, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

چائنا اسپیس اسٹیشن مشن کے لیے دو پاکستانی خلا باز منتخب

چائنا اسپیس اسٹیشن مشن کے لیے دو پاکستانی خلا باز منتخب

فروری 7, 2026
پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے مہنگا پاکستانی کھلاڑی کون ہے؟

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے مہنگا پاکستانی کھلاڑی کون ہے؟

فروری 7, 2026
ایچ ای سی کے نئے چیئرمین کون ہیں؟

ایچ ای سی کے نئے چیئرمین کون ہیں؟

فروری 7, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔