اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

کمیٹی بنے گی مگر اپنے اختیارات کسی کو چھیننے نہیں دوں گا، وزیر اعلی سندھ

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
اگست 18, 2020
in سیاست کی خبریں
وزیر-اعلی-سندھ-کا-خطاب

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے سیاسی جماعتوں پر مشتمل کمیٹی کی نفی کر دی اور کہا کہ کمیٹی بننے کی بات ہوئی ہے مگر سیاسی جماعتوں پر مشتمل کمیٹی نہیں ہو گیا کسی کے ذہن میں اس حوالے سے کوئی فتور ہے تو نکال دے ہم آئینی اختیارات میں کسی کو شامل نہیں کر سکتے نا ہی آئینی اختیارات کسی سے شئیر کریں گے۔ 

انہوں نے کہا کہ کمیٹی بننے کی صرف بات ہوئی ہے اس حوالے سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے۔ کمیٹی صوبائی اور وفاقی حکومتی نمائندوں پر مشتمل ہو گی اس کا مطلب یہ نہیں کہ سیاسی جماعتوں کی کمیٹی بن رہی ہے ایسی نا تو کوئی کمیٹ9 بن رہی ہے نا ہی کوئی معاہدہ ہوا ہے صوبے کے ایگزیکٹو اختیارات میں کسی کو شامل نہیں کریں گے اگر کسی کو اس حوالے سے کوئی غلط فہمی ہے تو نکال دے۔ 

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ایگزیکٹو کے رول میں کسی سیاسی جماعت کا کوئی کام نہیں ہے، کل تک جو لوگ ساتھ بیٹھنا پسند نہیں کرتے تھے آج وہ کسی راستے سے انٹری کے لئے تڑپ رہے ہیں۔ یہ گفتگو وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پیر کے روز وزیر اعلی ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کی۔  انہوں نے کہا کہ سندھ کی دھرتی ہماری ماں کی طرح ہےجس نے ہماری ماں کے ٹکڑے کرنے کی بات کی ہم اس کے سمانے کھڑے ہو جائیں گے۔ 

ہمارے ہاں جو کام ہو گا وہ صرف آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر ہو گا۔ جو لوگ آئین کے منافی باتیں کر رہے ہیں وہ صرف سندھ کے نہیں بلکہ پاکستان کے دشمن ہیں۔ یہاں خارجہ سطح پر ہونے والی غلطیوں سے توجہ ہٹانے کےلئے سندھ کے ٹکڑے کرنے کی بات کی جا رہی ہے جو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  عارف علوی نے عمران خان کی رہائی کو پاکستان کے چیلنجز کے درمیان قومی اتحاد کے لیے ضروری قرار دیا

مزید کہا کہ یہ سب باتیں کراچی میں ہونے والی حالیہ برساتکے بعد شروع ہوئیں جبکہ دیگر شہروں میں جب بات ہوئی تو ان کی حالت کراچی سے بھی بری تھی جس کی وجہ یہ ہے کہ سندھ میں پیپلرز پارٹی نےپیسہ لگایا ہے اور کام کروایا ہے جس کے باعث صورتحال کچھ بہتر ہے۔ 

وزیر اعلی نے بتایا کہ این ڈی ایم اے کے چئیرمین سے اس متعلق بات ہوئی ہے اور سندھ حکومت اس وقت 38 بڑے نالوں کی صفائی کا کام کر رہی ہے جبکہ اس سے پہلے یہ کام کے ایم سی کے سپرد کیا جاتا تھا اور انہیں سندھ حکومت گرانٹ دیتی تھی۔

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

آپریشن بنیان المرصوص کیا ہے؟ پاکستان کا بھارت کے خلاف جوابی فوجی اقدام

آپریشن "بنیان المرصوص” کیا ہے؟ پاکستان کا بھارت کے خلاف جوابی فوجی اقدام

مئی 10, 2025
پاکستان بھارتی میزائل حملوں کے جواب میں جوابی کارروائی کا آغاز

پاکستان کا بھارت پر جوابی حملہ: فضائی اڈوں پر میزائل حملوں کے بعد کشیدگی میں اضافہ

مئی 10, 2025
پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

مئی 9, 2025
پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے محمد اورنگزیب

پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے: محمد اورنگزیب

مئی 9, 2025
پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

مئی 9, 2025
پاکستانی افواج نے 77 بھارتی ڈرونز مار گرائ

پاکستانی افواج نے 77 بھارتی ڈرونز مار گرائے، سرحدی کشیدگی میں اضافہ

مئی 9, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

آپریشن بنیان المرصوص کیا ہے؟ پاکستان کا بھارت کے خلاف جوابی فوجی اقدام

آپریشن "بنیان المرصوص” کیا ہے؟ پاکستان کا بھارت کے خلاف جوابی فوجی اقدام

مئی 10, 2025
پاکستان بھارتی میزائل حملوں کے جواب میں جوابی کارروائی کا آغاز

پاکستان کا بھارت پر جوابی حملہ: فضائی اڈوں پر میزائل حملوں کے بعد کشیدگی میں اضافہ

مئی 10, 2025
پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

مئی 9, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے