اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

کراچی کے بہترین اسلامک سکولز کون سے ہیں؟

فرحین عباس by فرحین عباس
دسمبر 21, 2022
in علاقائی خبریں
بہترین اسلامک سکولز

کراچی میں بہترین اسلامک سکولز کون سے ہیں؟

 کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔ اسے روشنیوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔ کراچی کے زیادہ تر اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کو پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ موجودہ دور میں بہت سےلوگ چاہتے ہیں کہ ان کے بچے سکول میں جائیں تو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ ادب اور دین بھی سیکھیں۔ تو اس سلسلے میں آج ہم آپ کے لئے کراچی کے 5 بہترین اسلامک سکولز کا تعارف لائے  ہیں۔

 کراچی کے 5 بہترین اسلامی اسکول 

ذیل میں درج کئے گئے تمام سکول حفظ کی تعلیم دیتے ہیں۔

 اول۔ دار المدینہ انٹرنیشنل اسلامک سکول سسٹم 

 دار المدینہ انٹرنیشنل اسلامک سکول سسٹم دعوت اسلامی کے تحت کام کرنے والے 100 سے زائد شعبوں میں سے ایک ہے۔ اس اسکول میں اسلامی تعلیم کے ساتھ ساتھ پری نرسری سے میٹرک تک پڑھایا جاتا ہے۔ دار المدینہ انٹرنیشنل اسلامک سکول سسٹم نے ایک خصوصی شعبہ دینیات قائم کیا ہے جہاں ناظرہ تعلیم کے ساتھ ساتھ وسیع سرگرمی پر مبنی اسلامی تعلیم نصاب کا لازمی حصہ ہے۔ دار المدینہ سکولز بہترین انتظامی صلاحیت رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | سندھ میں 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان

یہ بھی پڑھیں | محکمہ تعلیم سندھ نے گھوسٹ اساتذہ کو نوکریوں سے فارغ کردیا

 دوم۔ العلوم این حکمت اسلامی اسکول 

 العلوم این حکمت اسلامی اسکول ایک حقیقی مسلمان کی مضبوط شخصیت کو پرورش، دیکھ بھال اور چیلنجنگ تعلیمی ماحول کے ذریعے پروان چڑھانے کے لیے کام کرتا ہے۔ اسکول کا تعلیمی نظام بین الاقوامی معیارات کو دیکھتے ہوئے اسلامی اور عصری تعلیم دونوں کا احاطہ کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ اسکول پری نرسری سے آٹھویں جماعت تک پڑھاتا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  کوویڈ۱۹: کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 21 فیصد سے تجاوز کر گئی

 سوم۔ حرا فاؤنڈیشن سکول

 حرا فاؤنڈیشن اسکول یا ایچ ایف ایس معروف جامعہ دارالعلوم کراچی کا ایک ڈویژن ہے اور جدید ٹیکنالوجیز کے وابستہ اسلامی اسکول ہے۔ یہ سکول اسلامی نظریات کا حامل ہے۔ ایچ ایف ایس محفوظ اور پرامن ماحول میں معیاری تعلیم فراہم کرتا ہے جو بچوں کو اپنی زندگیوں اور غیر نصابی سرگرمیوں کو اسلام کی تعلیم کے مطابق ترتیب دینے میں مدد کرتا ہے۔ 

چہارم۔ اسلامک پبلک سکول

 اسلامک پبلک سکول (ٹپس) 1998 میں قائم کیا گیا تھا۔ اسلامک پبلک سکول ایک ایسا ادارہ ہے جو معیاری تعلیم فراہم کرتا ہے۔ اس کا مقصد اپنے طالب علم کی ہمہ جہت شخصیت کو تیار کرنا ہے۔ 

 پنجم۔ نخلہ ایجوکیشن ہاؤس فار اسلامک گرومنگ 

 نخلہ ایجوکیشن ہاؤس فار اسلامک گرومنگ کراچی کے بہترین اسلامی اسکولوں میں سے ایک ہے۔ یہ اسکول اسلامی ماحول میں معیاری تعلیم فراہم کرتا ہے۔ نخلہ ایجوکیشن ہاؤس فار اسلامک گرومنگ کی کوشش ہے کہ مانٹیسوری سے لے کر او لیول تک لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کو ایک سازگار اسلامی ماحول میں جدید ترین اور معیاری تعلیم فراہم کی جائے۔

فرحین عباس

فرحین عباس

فرحین عباس ایک تجربہ کار فیچر رائٹر اور صحافی ہیں، جو سماجی موضوعات، انسانی کہانیاں، اور مثبت تبدیلیوں پر لکھنے میں مہارت رکھتی ہیں۔ ان کے تحریری مضامین مختلف قومی اور بین الاقوامی ویب سائٹس پر شائع ہو چکے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

مئی 9, 2025
پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے محمد اورنگزیب

پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے: محمد اورنگزیب

مئی 9, 2025
پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

مئی 9, 2025
پاکستانی افواج نے 77 بھارتی ڈرونز مار گرائ

پاکستانی افواج نے 77 بھارتی ڈرونز مار گرائے، سرحدی کشیدگی میں اضافہ

مئی 9, 2025
بھارت پاکستان کشیدگی کے باعث آئی پی ایل معطل، کرکٹ شائقین مایوس

بھارت-پاکستان کشیدگی کے باعث آئی پی ایل معطل، کرکٹ شائقین مایوس

مئی 9, 2025
پی سی بی نے پی ایس ایل میچ ملتوی کر دیا

پی سی بی نے پی ایس ایل میچ ملتوی کر دیا

مئی 8, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

مئی 9, 2025
پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے محمد اورنگزیب

پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے: محمد اورنگزیب

مئی 9, 2025
پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

مئی 9, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے