اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

کراچی: نشے کے عادی باپ نے 2 سالہ بیٹے کو قتل کردیا

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
نومبر 29, 2022
in علاقائی خبریں
باپ نے 2 سالہ بیٹے کو قتل

نشے کے عادی شخص نے دو سالہ بچے کو قتل کر دیا

کراچی میں ایک ہولناک واقعہ میں نشے کے عادی شخص نے بیوی سے گھریلو جھگڑے کے بعد اپنے دو سالہ بچے کو قتل کردیا ہے۔

 پولیس کے مطابق نشے کے عادی شخص نے نشہ نہ ملنے پر نابالغ کو زمین پر پٹخ دیا۔

جناح اسپتال

 یہ شخص اپنے بچے کو نارمل چیک اپ کے لیے جناح اسپتال لے کر آیا لیکن دوائیاں نہ ملنے پر اپنی بیوی سے لڑنے لگا۔

یہ بھی پڑھیں | بلاول بھٹو کی باجور میں پیپلرز پارٹی رہنما کے قتل کی مذمت

یہ بھی پڑھیں | کراچی پولیس اہلکار کو قتل کرنے والا ملزم بیرون ملک فرار

 غصے میں آکر اس نے جناح اسپتال کراچی میں اپنے دو سالہ بچے کو زمین پر پٹخ دیا جس پر بچے کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ 

ایک کمسن لڑکے کے قتل کا لرزہ خیز واقعہ

 اس سے قبل پنجاب کے شہر چٹیاں والا میں ایک کمسن لڑکے کے قتل کا لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا تھا جسے محلے میں متوفی بچے کی ماں سے بدلہ لینے کے لیے خاتون نے قتل کر دیا تھا۔ 

ملزم خاتون کی چند روز قبل اسی گلی میں بچے کی ماں سے لڑائی ہوئی تھی۔ بعد ازاں خاتون نابالغ لڑکے ریحان کو گلی سے پکڑ کر اپنی رہائش گاہ لے آئی اور قتل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:  یوٹیوب بند کرنے کا اشارہ؟ اہم شخصیات بول اٹھیں
عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

راست آئی ڈی کیا ہے؟

راست آئی ڈی کیا ہے؟

مئی 21, 2025
عید الاضحیٰ 2025 کے موقع پر پاکستان ریلوے کا خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان

عید الاضحیٰ 2025 کے موقع پر پاکستان ریلوے کا خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان

مئی 21, 2025
پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

مئی 21, 2025
پاکستان سے کینیڈا ویزا کے لیے درخواست دینے کا مکمل طریقہ

پاکستان سے کینیڈا ویزا کے لیے درخواست دینے کا مکمل طریقہ

مئی 20, 2025
جنرل عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی

جنرل عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی

مئی 20, 2025
وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم 2025 درخواست دینے کی آخری تاریخ میں توسیع

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم 2025: درخواست دینے کی آخری تاریخ میں توسیع

مئی 20, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

راست آئی ڈی کیا ہے؟

راست آئی ڈی کیا ہے؟

مئی 21, 2025
عید الاضحیٰ 2025 کے موقع پر پاکستان ریلوے کا خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان

عید الاضحیٰ 2025 کے موقع پر پاکستان ریلوے کا خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان

مئی 21, 2025
پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

مئی 21, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے