اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

 کراچی: فائرنگ مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 1, 2022
in علاقائی خبریں
فائرنگ مقابلے

دو مشتبہ دہشت گرد مارے گئے

کراچی پولیس میڈیا سیل کی جانب سے ہفتے کے روز جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ کراچی کے علاقے جنجال گوٹھ میں سپر ہائی وے پر فائرنگ کے تبادلے کے دوران کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے چار اہلکار زخمی اور دو مشتبہ دہشت گرد مارے گئے۔ 

 سول لائنز کے سٹیشن ہاؤس آفیسر راجہ طارق کے حوالے سے بیان میں کہا گیا کہ علاقے میں سی ٹی ڈی اہلکاروں اور "دہشت گردوں” کے درمیان "انکاؤنٹر” ہوا جس میں پولیس کےچار جوان زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں | اچھا ہوا آڈیو لیک ہوئی، اب سائفر پبلک ہونا چاہیے، عمران خان

یہ بھی پڑھیں | سینیٹ ٹرانسجینڈر ایکٹ پر ضرورت کے تحت قانونی ماہرین اور علماء سے رائے لے گا، صادق سنجرانی

 دریں اثنا، بیان میں مزید کہا گیا کہ پولیس کی جوابی کارروائی میں دو نامعلوم ملزمان مارے گئے۔

مزید تحقیقات جاری ہیں

بیان میں کہا گیا کہ زخمیوں کو آغا خان اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ لاشوں کو جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر لے جایا گیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  کراچی یونیورسٹی میں خودکش حملہ کرنے والی خاتون کون تھی؟ تہلکہ خیز انکشافات
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

کیا ایران فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کرے گا؟

کیا ایران فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کرے گا؟

مارچ 12, 2026
واٹس ایپ نے نیا پیرنٹ مینیجڈ اکاؤنٹ فیچر متعارف کرا دیا

واٹس ایپ نے نیا پیرنٹ مینیجڈ اکاؤنٹ فیچر متعارف کرا دیا

مارچ 12, 2026
پاکستان میں انٹرنیشنل بیالوجی اولمپیاڈ 2026 کے لیے اپلائی کیسے کریں

پاکستان میں انٹرنیشنل بیالوجی اولمپیاڈ 2026 کے لیے اپلائی کیسے کریں

مارچ 12, 2026
لاہور بورڈ نے سالانہ امتحانات 2026 کے لیے میٹرک کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

لاہور بورڈ نے سالانہ امتحانات 2026 کے لیے میٹرک کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

مارچ 12, 2026
سندھ کا کالجوں کے لیے موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان مکمل شیڈول

سندھ کا کالجوں کے لیے موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان: مکمل شیڈول

مارچ 12, 2026
اے این ایف (ANF) کی نوکریوں کے لیے آن لائن اپلائی کیسے کریں

اے این ایف (ANF) کی نوکریوں کے لیے آن لائن اپلائی کیسے کریں

مارچ 11, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

کیا ایران فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کرے گا؟

کیا ایران فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کرے گا؟

مارچ 12, 2026
واٹس ایپ نے نیا پیرنٹ مینیجڈ اکاؤنٹ فیچر متعارف کرا دیا

واٹس ایپ نے نیا پیرنٹ مینیجڈ اکاؤنٹ فیچر متعارف کرا دیا

مارچ 12, 2026
پاکستان میں انٹرنیشنل بیالوجی اولمپیاڈ 2026 کے لیے اپلائی کیسے کریں

پاکستان میں انٹرنیشنل بیالوجی اولمپیاڈ 2026 کے لیے اپلائی کیسے کریں

مارچ 12, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔