اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

ژوب بلوچستان اور آس پاس کے علاقوں میں زلزلہ

بلال رشید by بلال رشید
مئی 29, 2025
in اہم خبریں, علاقائی خبریں, قومی نیوز
ژوب بلوچستان اور آس پاس کے علاقوں میں زلزلہ

ژوب بلوچستان اور اس کے ملحقہ علاقوں میں آج 4.4 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

نیشنل سیسمولوجیکل سینٹر کے مطابق زلزلے کی گہرائی 40 کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز ژوب کے جنوب مشرق میں واقع تھا۔

لوگوں نے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے اور خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔

تاہم تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

خضدار اور گردونواح میں 3.6شدت کے زلزلہ کے جھٹکےhttps://t.co/8OgoiMCxc7#Earthquake #Aftershock #Magnitude #Balochistan #Khuzdar

— Daily Nawa-i-Waqt (@Nawaiwaqt_) May 26, 2025

اس ماہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں کئی ہلکے درجے کے زلزلے رپورٹ ہوئے ہیں۔ 18 مئی کو 4.7 شدت کا زلزلہ سوات اور ملحقہ علاقوں میں آیا جس کا مرکز ہندوکش پہاڑی سلسلہ بتایا گیا  تھا۔ اسی طرح 12 مئی کو 4.9 شدت کا زلزلہ کوئٹہ میں بھی آیا تھا۔

دونوں زلزلوں میں بھی کسی نقصان یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

یہ بھی پڑھیں : جنید صفدر کی دوسری شادی کی تیاریاں، منگنی طے پا گئی

یہ بھی پڑھیں:  آج پاکستان میں سونے کے قیمت – 27 اگست 2025
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم فیز 2 آخری تاریخ

وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم فیز 2: درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع

اپریل 16, 2026
TECNO CAMON 50

TECNO CAMON 50 پاکستان میں لانچ: قیمت اور حیرت انگیز فیچرز کی مکمل تفصیلات

اپریل 16, 2026
پنجاب ایل ایچ وی کورس داخلہ 2026

پنجاب ایل ایچ وی ایڈمیشن 2026: لیڈی ہیلتھ وزٹر کورس کے لیے درخواست دینے کا مکمل طریقہ

اپریل 16, 2026
750 روپے پرائز بانڈ لسٹ اپریل 2026

750 روپے پرائز بانڈ رزلٹ اپریل 2026 کا اعلان: کوئٹہ قرعہ اندازی کے فاتحین کی فہرست

اپریل 16, 2026
پنجاب بلدیاتی انتخابات 2026 شیڈول

پنجاب بلدیاتی انتخابات 2026: الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے سرکاری شیڈول کا اعلان کر دیا

اپریل 16, 2026
حجاج کے لیے مفت سم کارڈ 2026

پاکستانی حجاج کے لیے مفت سم کارڈ، انٹرنیٹ اور کال پیکجز کا اعلان

اپریل 15, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم فیز 2 آخری تاریخ

وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم فیز 2: درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع

اپریل 16, 2026
TECNO CAMON 50

TECNO CAMON 50 پاکستان میں لانچ: قیمت اور حیرت انگیز فیچرز کی مکمل تفصیلات

اپریل 16, 2026
پنجاب ایل ایچ وی کورس داخلہ 2026

پنجاب ایل ایچ وی ایڈمیشن 2026: لیڈی ہیلتھ وزٹر کورس کے لیے درخواست دینے کا مکمل طریقہ

اپریل 16, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔