اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

پی ٹی آئی کو پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی

بلال رشید by بلال رشید
جولائی 1, 2022
in سیاست کی خبریں
پی ٹی آئی کو پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی

  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو انتظامیہ سے 2 جولائی کو پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت مل گئی ہے۔

جلسے کا این او سی جاری

 جلسے کا این او سی جاری کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ نے این او سی میں کہا ہے کہ احتجاج کے دوران ریاست کے خلاف نعرے بازی نہیں کی جائے گی، پریڈ گراؤنڈ میں احتجاج وقت پر ختم کرنا ہوگا اور دھرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ 

این او سی میں کہا گیا کہ مظاہرین کو پرامن طریقے سے منتشر کرنا پی ٹی آئی کی ذمہ داری ہوگی، اسٹیج پر آنے والوں کی فہرست 12 گھنٹے پہلے انتظامیہ کو دینا ہوگی۔ آرگنائزر ایس ایس پی آپریشنز کو پرائیویٹ سیکیورٹی انتظامات سے آگاہ کریں گے۔ سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں گے، کسی بھی قسم کے تشدد، جھگڑے اور ہلاکت کی صورت میں منتظم ذمہ دار ہو گا، سڑکیں بند نہیں کی جائیں گی ورنہ خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے گی اور طاقت کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں | وزیر اعلی پنجاب کا انتخاب، الیکشن آج ہو گا

یہ بھی پڑھیں | اسحاق ڈار جولائی کے چوتھے ہفتے پاکستان آئیں گے 

اجلاس کے دوران اسلام آباد ایکسپریس وے سمیت سڑکیں بند نہیں کی جائیں گی۔ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حلف نامہ جمع کرایا گیا تھا۔

 گزشتہ روز پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی کو پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت نہ دینے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  بشریٰ بی بی کی لیک آڈیو متعدد آڈیو کلپس جوڑ کر بنائی گئی ہے، فواد چوہدری
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سیمسنگ سمارٹ ٹی وی فری اپ گریڈ

اپنے سیمسنگ سمارٹ ٹی وی پر فری اپ گریڈ (Google Cast) کیسے حاصل کریں؟

اپریل 5, 2026
پاکستان میں کارپوریٹ کریڈٹ کارڈز

بینک پاکستان میں کارپوریٹ کریڈٹ کارڈز جاری کرنے سے کیوں ڈرتے ہیں؟

اپریل 5, 2026
Qehwa AI

قہوہ اے آئی (Qehwa AI): دنیا کا پہلا پشتو اے آئی ایل ایل ایم (LLM) اور چیٹ بوٹ

اپریل 5, 2026
ٹائر 2 شہر میں تنخواہ

ٹائر 2 شہروں میں ایک آرام دہ زندگی کی اصل قیمت کیا ہے؟

اپریل 5, 2026
100 روپے فی لیٹر پٹرول ڈسکاؤنٹ

پنجاب میں 100 روپے فی لیٹر پٹرول ڈسکاؤنٹ کیسے حاصل کریں؟: مکمل گائیڈ

اپریل 4, 2026
سندھ میں 2000 روپے کی پٹرول سبسڈی

سندھ میں 2,000 روپے کی پٹرول سبسڈی کیسے حاصل کریں: رجسٹریشن کی مکمل گائیڈ

اپریل 4, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سیمسنگ سمارٹ ٹی وی فری اپ گریڈ

اپنے سیمسنگ سمارٹ ٹی وی پر فری اپ گریڈ (Google Cast) کیسے حاصل کریں؟

اپریل 5, 2026
پاکستان میں کارپوریٹ کریڈٹ کارڈز

بینک پاکستان میں کارپوریٹ کریڈٹ کارڈز جاری کرنے سے کیوں ڈرتے ہیں؟

اپریل 5, 2026
Qehwa AI

قہوہ اے آئی (Qehwa AI): دنیا کا پہلا پشتو اے آئی ایل ایل ایم (LLM) اور چیٹ بوٹ

اپریل 5, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔