اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ ابھی نہیں کیا گیا: اسحاق ڈار

عدیل حسن by عدیل حسن
جولائی 19, 2024
in اہم خبریں, سیاست کی خبریں
پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ ابھی نہیں کیا گیا اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم (ڈی پی ایم) اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کے حکومت کے حالیہ اقدام پر ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے اور اس طرح کے اقدام کا فیصلہ قیادت اور اس کے اتحادی ہی کریں گے۔ 

کچھ دن پہلے اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ برسر اقتدار پارٹی ن لیگ نے تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے اور اس کے بانی عمران خان، سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی اور سابق قومی اسمبلی کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

 ظاہری طور پر ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ ن لیگ کا یہ اقدام تحریک انصاف کی پارلیمنٹ میں برتری سے خائف ہو کر کیا گیا ہے  کیونکہ یہ اعلان سپریم کورٹ کی جانب سے مخصوص نشستوں کے معاملے میں تحریک انصاف کو دیے گئے ریلیف کے بعد کیا گیا تھا۔

 پی ٹی آئی کے علاوہ پی پی پی، عوامی نیشنل پارٹی، جمعیت علمائے اسلام اور جماعت اسلامی سمیت دیگر جماعتوں کے رہنماؤں نے پی ٹی آئی پر پابندی فیصلے پر تنقید کی ہے۔

آج لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اس معاملے کے بارے میں جب اسحاق ڈار سے سوال کیا گیا تو وزیر اطلاعات نے واضح طور پر کہا کہ پابندی کا فیصلہ قیادت اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس  پی ٹی آئی کے "غیر ملکی فنڈڈ پارٹی” ہونے کا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک حقیقت ہے جس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔

یہ بھی پڑھیں:  آئی فون یا انڈرائڈ؟ کون سے موبائل فون بہتر ہے؟

اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ ظاہر ہے پہلے قیادت دیکھے گی اور اس کے بعد قانون اور آئین کے مطابق ہمارے اتحادیوں سے مشاورت کی جائے گی۔ 

یہاں کوئی بھی ایسا فیصلہ نہیں لیا جائے گا جو قانون اور آئین کے خلاف ہو۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

عدیل حسن

عدیل حسن

عدیل حسن ایک اقتصادی نامہ نگار ہیں جو کاروباری ترقی اور شہری منڈیوں سے متعلق موضوعات پر لکھتے ہیں۔ ان کی رپورٹنگ ملکی معیشت، تجارتی رجحانات، اور کاروباری مواقع کے تجزیے پر مبنی ہوتی ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

چانگان AVATR 11 پاکستان میں لانچ: قیمت، اسپیکس اور رینج

چانگان AVATR 11 پاکستان میں لانچ: قیمت، اسپیکس اور رینج

دسمبر 22, 2025
IBFT کیا ہے؟ جدید ڈیجیٹل بینکنگ کا انجن

IBFT کیا ہے؟ جدید ڈیجیٹل بینکنگ

دسمبر 22, 2025
بلوچی زبان کی پہلی آن لائن بلوچی لغت “لبزگنج” کا لانچ

بلوچی زبان کی پہلی آن لائن بلوچی لغت “لبزگنج” کا لانچ

دسمبر 22, 2025
چیا سیڈز اور تخمِ ملنگا میں کیا فرق ہے؟

چیا سیڈز اور تخمِ ملنگا میں کیا فرق ہے؟

دسمبر 22, 2025
حکومت کا نیٹ میٹرنگ ختم کرنے اور نئے سولر بلنگ سسٹم متعارف کروانے کا منصوبہ

حکومت کا نیٹ میٹرنگ ختم کرنے اور نئے سولر بلنگ سسٹم متعارف کروانے کا منصوبہ

دسمبر 22, 2025
توشہ خانہ-2 کیس کی وضاحت: حقائق اور ٹائم لائن

توشہ خانہ-2 کیس کی وضاحت: حقائق اور ٹائم لائن

دسمبر 21, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

چانگان AVATR 11 پاکستان میں لانچ: قیمت، اسپیکس اور رینج

چانگان AVATR 11 پاکستان میں لانچ: قیمت، اسپیکس اور رینج

دسمبر 22, 2025
IBFT کیا ہے؟ جدید ڈیجیٹل بینکنگ کا انجن

IBFT کیا ہے؟ جدید ڈیجیٹل بینکنگ

دسمبر 22, 2025
بلوچی زبان کی پہلی آن لائن بلوچی لغت “لبزگنج” کا لانچ

بلوچی زبان کی پہلی آن لائن بلوچی لغت “لبزگنج” کا لانچ

دسمبر 22, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔