اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان

حرا خلیل by حرا خلیل
اپریل 6, 2025
in اہم خبریں, کرکٹ نیوز, کھیل کی خبریں
ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)  10 کے لیے ایک شاندار اور معروف تبصرہ نگاروں پر مشتمل کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا ہے۔  

ایچ بی ایل پی ایس ایل ایکس کا آغاز 11 اپریل 2025 سے ہوگا۔ اس سال لیگ کے میچز کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے جبکہ لاہور کا قذافی اسٹیڈیم فائنل کی میزبانی کرے گا۔

پی ایس ایل 10 کےلیے بین الاقوامی کمنٹیٹرز

 انگلش ٹیسٹ کپتان سر ایلسٹر کک نے پی ایس ایل کی کمنٹری میں پہلی بار شمولیت اختیار کی ہے۔ ان کے ساتھ مارک نکولس ہوں گے جو ایک معروف کمنٹیٹر اور سابق ایم سی سی صدر رہ چکے ہیں۔ وہ اسکائی اسپورٹس اور چینل 9 جیسے بڑے اداروں کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔  

دیگر بین الاقوامی کمنٹیٹرز میں ڈومینک کورک اور مارک بچر (انگلینڈ)،  جے پی ڈومنی اور مائیک ہیزمین(جنوبی افریقہ)، اطہر علی خان(بنگلہ دیش)،  مارٹن گپٹل (نیوزی لینڈ) اور  لیزا ستھالیکر (آسٹریلیا کی دو بار ویمنز ورلڈ کپ ونر) شامل ہوں گے۔

پی ایس ایل 10 کےلیے پاکستانی کمنٹیٹرز 

پاکستان کی جانب سے سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم، وقار یونس، رمیز راجہ اور عامر سہیل کمنٹری پینل کا حصہ ہوں گے۔ وسیم اور وقار جو کہ آئی سی سی اور پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہیں اپنی دہائیوں پر محیط تجربے کے ساتھ دلچسپ تجزیے پیش کریں گے۔  

ان کے ساتھ بازید خان , سابق خواتین ٹیم کپتان عروج ممتاز اور  معروف کرکٹ اینالسٹ سکندر بخت شامل ہوں گے۔  

یہ بھی پڑھیں:  آرمی چیف کا ففتھ جنریشن وارفیئر کی تیاری پر زور

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں پہلی بار  اردو میں کمنٹری  نشر کی جائے گی جو اردو زبان میں کھیل دیکھنے والے شائقین کے لیے ایک خوش آئند اقدام ہے۔

یہ بھی پڑھیں :  ایچ بی ایل پی ایس ایل ایکس کی ٹکٹوں کی فروخت شروع

حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سالو پوسٹ گریجویٹ داخلے 2026

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی (SALU) پوسٹ گریجویٹ داخلے 2026: اپلائی کرنے کا طریقہ

اپریل 7, 2026
سندھ پٹرول سبسڈی پورٹل

سندھ پٹرول سبسڈی پورٹل استعمال کرنے کا طریقہ: مکمل گائیڈ

اپریل 7, 2026
سام سنگ کوئیک شیئر ایئر ڈراپ

کوئیک شیئرکے ذریعے سام سنگ گلیکسی S26 پر ایئر ڈراپ کیسے استعمال کریں؟

اپریل 6, 2026
نادرا پاک آئی ڈی ایپ اپ ڈیٹ

نادرا کی جانب سے پاک آئی ڈی (Pak ID) ایپ کے لیے بڑے اپ ڈیٹ کا اعلان

اپریل 6, 2026
FIA AI system

ایف آئی اے کا اے آئی (AI) سسٹم کے ساتھ جدید پولیسنگ کی جانب قدم

اپریل 6, 2026
Google AI Pro 5TB سٹوریج

اے آئی پرو پلان کے ساتھ 5TB گوگل کلاؤڈ سٹوریج کیسے حاصل کریں؟

اپریل 6, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سالو پوسٹ گریجویٹ داخلے 2026

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی (SALU) پوسٹ گریجویٹ داخلے 2026: اپلائی کرنے کا طریقہ

اپریل 7, 2026
سندھ پٹرول سبسڈی پورٹل

سندھ پٹرول سبسڈی پورٹل استعمال کرنے کا طریقہ: مکمل گائیڈ

اپریل 7, 2026
سام سنگ کوئیک شیئر ایئر ڈراپ

کوئیک شیئرکے ذریعے سام سنگ گلیکسی S26 پر ایئر ڈراپ کیسے استعمال کریں؟

اپریل 6, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔