پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایکس کے میچز 10 اپریل سے شروع ہوں گے۔ پی ایس ایل ایکس کے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت آج سہ پہر 3:00 بجے پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شروع ہو چکی ہے۔
کل چھ ٹیمیں پی ایس ایل ایکس میں حصہ لیں گی اور میچز پاکستان کے چار شہروں کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔
پی ایس ایل ایکس کا فائنل میچ 18 مئی کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوگا۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل ایکس کے فزیکل ٹکٹ پیر 7 اپریل سے شام 4 بجے سے ٹی سی ایس ایکسپریس سینٹرز پر دستیاب ہوں گے۔
آپ آن لائن ٹکٹ ٹی سی ایس کے ذریعے ہوم ڈلیوری یا ٹی سی ایس پک اپ سینٹرز سے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
سیٹنگ پلان کو جنرل انکلوژر، پریمیئم، فرسٹ کلاس، وی آئی پی اسٹینڈز اور خصوصی ایچ کیو ایس پی پی سی بی گیلری میں تقسیم کیا گیا ہے۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل ایکس کے ٹکٹوں کی قیمت کی تفصیلات یہاں سے حاصل کرسکتے ہیں :
فزیکل ٹکٹیں خریدنے کے لیے سنٹرز کی تفصیلات درج ذیل ہیں: