اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پیپلرز پارٹی نے کوویڈ۱۹ کی تیسری لہر کے پیش نظر ریلی کینسل کر دی

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
اپریل 26, 2021
in سیاست کی خبریں
پیپلرز-پارٹی

اتوار کے روز پیپلز پارٹی نے بتایا کہ وہ کرونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر این اے 249 کے ضمنی انتخابات سے قبل کراچی میں طے شدہ ریلی منسوخ کررہی ہے۔

پیپلرز پارٹی نے ضمنی انتخاب سے قبل جلسے کے لئے مکمل تیاریاں کر رکھی تھیں جس میں ان کے امیدوار عبدالقادر مندوخیل 29 دیگر امیدواروں کے خلاف مقابلہ میں ہیں۔ 

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے شہر میں اپنی انتخابی ریلی کو منسوخ کرنے کے بعد یہ پیشرفت سامنے آئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز ہفتے کے روز پہنچنے والی تھیں لیکن پارٹی نے اعلان کیا کہ وہ اب سفر نہیں کریں گی۔

 تین دن قبل اس حلقے کے ضلعی ریٹرننگ آفیسر ندیم حیدر نے کہا تھا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیپلز پارٹی ، ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کی جانب سے این اے 249 کے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔

 ضمنی انتخابات میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ ڈی آر او نے بتایا کہ ضمنی پول 29 اپریل کو ہوگا۔ حکومت سندھ ، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو لکھے گئے خط میں این اے 249 کے ضمنی انتخاب کو کورونا وائرس کی تیسری لہر تک ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں | کوویڈ19 ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کے لئے فوج میدان میں آ گئی

 اس اقدام کی مسلم لیگ (ن) نے مخالفت کی تھی۔ ای سی پی نے این اے 249 میں ضمنی انتخابات کے دوران کورونا وائرس ایس او پیز کو سختی سے نافذ کرنے کا حکم دیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  لاہور ہائیکورٹ کی اجازت کے باوجود شہباز شریف بیرون ملک نا جا سکے

زرائع کے مطابق کورونا وائرس ایس او پیز کے نفاذ کے لئے خصوصی عملہ بھی تعینات کیا جائے گا۔

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایچ ای سی نے وزیرِ اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی صوبائی میرٹ لسٹ جاری کر دی

ایچ ای سی نے  وزیرِ اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی  صوبائی میرٹ لسٹ جاری کر دی

جون 29, 2025
ارشد ندیم دنیا کے ٹاپ 5 جیولن تھروورز میں شامل

ارشد ندیم دنیا کے ٹاپ 5 جیولن تھروورز میں شامل

جون 28, 2025
پاکستانی پاسپورٹ 2025 میں ٹاپ 100 رینکنگ میں شامل

پاکستانی پاسپورٹ 2025 میں ٹاپ 100 رینکنگ میں شامل

جون 28, 2025
مصنوعی ذہانت کیا ہے اور یہ ہماری زندگی کو کیسے بدل رہی ہے؟

مصنوعی ذہانت کیا ہے اور یہ ہماری زندگی کو کیسے بدل رہی ہے؟

جون 27, 2025
امریکی اسٹوڈنٹ ویزا کے قواعد میں سختی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پبلککرنا لازم

امریکی اسٹوڈنٹ ویزا کے قواعد میں سختی: سوشل میڈیا اکاؤنٹس پبلک کرنا لازم

جون 27, 2025
سوات میں ہولناک سیلابی ریلہ 17 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری

سوات میں ہولناک سیلابی ریلہ: 17 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتہ ریسکیو آپریشن جاری

جون 27, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایچ ای سی نے وزیرِ اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی صوبائی میرٹ لسٹ جاری کر دی

ایچ ای سی نے  وزیرِ اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی  صوبائی میرٹ لسٹ جاری کر دی

جون 29, 2025
ارشد ندیم دنیا کے ٹاپ 5 جیولن تھروورز میں شامل

ارشد ندیم دنیا کے ٹاپ 5 جیولن تھروورز میں شامل

جون 28, 2025
پاکستانی پاسپورٹ 2025 میں ٹاپ 100 رینکنگ میں شامل

پاکستانی پاسپورٹ 2025 میں ٹاپ 100 رینکنگ میں شامل

جون 28, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے