موسم سرما کی تعطیلات میں 8 جنوری تک توسیع
پنجاب حکومت نے جمعہ کو تمام سرکاری اور نجی سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں 8 جنوری تک توسیع کر دی ہے۔
سیکرٹری سکول ایجوکیشن وقاص علی محمود کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں 2 سے 8 جنوری 2024 تک توسیع کر دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں | کراچی تاجران اور ریسٹورنٹ مالکان کاروباری اوقات کم کرنے پر متفق
یہ بھی پڑھیں | آزاد جموں و کشمیر میں شدید برف باری میں پھنسے 200 سیاحوں کو نکال لیا گیا
سرکاری اور پرائیویٹ
تمام اسکول (سرکاری اور پرائیویٹ) پیر 9 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے۔
تاہم، نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسکول میں چہرے کے ماسک پہننے سے متعلق پابندیاں برقرار رہیں گی۔