اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

پنجاب حکومت کا اساتذہ کو 15 ہزار الیکٹرک موٹر سائیکلیں دینے کا اعلان

حرا خلیل by حرا خلیل
اپریل 24, 2024
in اہم خبریں, تعلیم
پنجاب حکومت کا اساتذہ کو 15 ہزار الیکٹرک موٹر سائیکلیں دینے کا اعلان


پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے 15 ہزار اساتذہ کو الیکٹرک بائیکس کی پیشکش کرتے ہوئے ایک اہم پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم سکندر حیات کی قیادت میں اس اقدام کو تین مراحل میں نافذ کیا جائے گا۔ ابتدائی طور پر، 5 ہزار اساتذہ کو الیکٹرک بائکس ملیں گی۔ اس کے بعد مزید 10 ہزار اساتذہ کو موٹر سائیکلیں  دی جائیں گی۔

 اساتذہ کو الیکٹرک بائک فراہم کرنے کا فیصلہ پٹرول کی مہنگی قیمتوں کی وجہ سے پیدا ہونے والے مالی مسائل کی بنیاد پر کیا گیا ہے تا کہ اساتذہ کو اسکولوں کے سفر میں آسانی ہو۔ 

الیکٹرک بائک پر اس سوئچ سے اساتذہ کو ٹرانسپورٹیشن کے اخراجات  کی بچت ہوگی۔ 

یونیورسٹی طلباء میں 20 ہزار موٹر سائیکلوں کی تقسیم

حال ہی میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں یونیورسٹی کے طلباء کو 20،000 الیکٹرک اور پیٹرول بائیک دینے  کے لیے رجسٹریشن مہم کا آغاز کیا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں، یونیورسٹی کے طلباء کو 19,000 پیٹرول بائک اور 1,000 الیکٹرک بائک دی جائے گی۔ 

اس سکیم کے تحت پنجاب حکومت بغیر مارک اپ کے  1 بلین روپے کی سبسڈی دے گی اور طلباء کو ہر موٹر سائیکل کے لیے 20,000 روپے کی ابتدائی ادائیگی کرنی ہو گی۔ 

اس مرحلے کے دوران فیصل آباد، ملتان، راولپنڈی اور لاہور سمیت دیگر شہروں میں موٹر سائیکلیں تقسیم کی جائیں گی۔ 

یاد رہے کہ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 29 اپریل ہے۔ اس حوالے سے آپ اپنی یونیورسٹی سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  روس پاکستان کو خصوصی ملٹری سامان مہیا کرے گا
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026: ریکارڈ انعامی رقم اور نئے فارمیٹ کا اعلان

اپریل 14, 2026
مفت سولر پینل اسکیم

پنجاب میں مفت سولر پینل اسکیم کی مدت میں توسیع: نئی تاریخوں اور بجٹ کا اعلان

اپریل 14, 2026
AI Seekho 2026

پاکستان میں گوگل کے ‘AI Seekho 2026’ سے 25 لاکھ روپے کیسے جیتیں؟

اپریل 14, 2026
Huawei Pura X Max

Huawei Pura X Max : پاسپورٹ اسٹائل فولڈ ایبل فون کی لانچ اورتفصیلات

اپریل 14, 2026
نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو

پاکستان نیشنل میڈیکل ٹورازم انیشیٹو: صحت کے شعبے میں ایک نیا انقلاب

اپریل 14, 2026
مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی اور عالمی اثرات

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی اور اس کے عالمی اثرات: معیشت، تجارت اور انسانی زندگی پر بڑھتے خدشات

اپریل 14, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026: ریکارڈ انعامی رقم اور نئے فارمیٹ کا اعلان

اپریل 14, 2026
مفت سولر پینل اسکیم

پنجاب میں مفت سولر پینل اسکیم کی مدت میں توسیع: نئی تاریخوں اور بجٹ کا اعلان

اپریل 14, 2026
AI Seekho 2026

پاکستان میں گوگل کے ‘AI Seekho 2026’ سے 25 لاکھ روپے کیسے جیتیں؟

اپریل 14, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔