اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

پنجاب: اسکولوں اور کالجوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

حرا خلیل by حرا خلیل
مئی 13, 2024
in اہم خبریں, تعلیم
پنجاب اسکولوں اور کالجوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

 پاکستان بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کے بعد  پنجاب میں اسکولوں اور کالجوں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیاہے۔ 

تفصیلات کے مطابق شعبہ تعلیم نے 7 جون 2024 سے 19 اگست 2024 تک چھٹیوں کی تجویز پیش کی ہے۔ 

آنے والے ہفتے میں امید ہے کہ اس کا باضابطہ اعلان ہو جائے گا۔ 

دریں اثنا، سندھ میں بیی شدید گرمی کے باعث جلد چھٹیوں پر غور کیا جا رہا ہے۔ 

نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات ختم ہونے کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ 

آٹھویں جماعت تک کے طلبہ کے لیے جلد چھٹیوں کا امکان بھی زیر غور ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  تاریخی واپسی: برطانیہ 150 سال بعد چوری شدہ سونا گھانا کی رائل ریگالیا واپس بھیجے گا"
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

راولپنڈی بورڈ ملتوی امتحانات

مقامی تعطیل کے باعث راولپنڈی بورڈ نے امتحانات ملتوی کر دیئے

اپریل 9, 2026
ایم ڈی کیٹ پاسنگ فیصد

 کے داخلوں کے لیے پی ایم ڈی سی کی ایم ڈی کیٹ کی پاسنگ فیصد میں کمی

اپریل 9, 2026
امریکہ ایران امن مذاکرات

پاکستان کی ثالثی میں اسلام آباد میں امریکہ ایران امن مذاکرات کی تاریخ مقرر

اپریل 9, 2026
ملتان میں آٹھویں کلاس کا رزلٹ آن لائن

ملتان میں آٹھویں کلاس کا رزلٹ آن لائن کیسے چیک کریں؟

اپریل 9, 2026
پی ٹی اے سم کی بندش

پی ٹی اے کا انتباہ: سم بند ہونے سے بچنے کے لیے شناختی کارڈ کی تفصیلات اپ ڈیٹ کریں

اپریل 9, 2026
پنجاب پولیس ایپ

وزیر اعلیٰ پنجاب نے گمشدہ دستاویزات کی رپورٹنگ کے لیے پنجاب پولیس ایپ لانچ کر دی

اپریل 9, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

راولپنڈی بورڈ ملتوی امتحانات

مقامی تعطیل کے باعث راولپنڈی بورڈ نے امتحانات ملتوی کر دیئے

اپریل 9, 2026
ایم ڈی کیٹ پاسنگ فیصد

 کے داخلوں کے لیے پی ایم ڈی سی کی ایم ڈی کیٹ کی پاسنگ فیصد میں کمی

اپریل 9, 2026
امریکہ ایران امن مذاکرات

پاکستان کی ثالثی میں اسلام آباد میں امریکہ ایران امن مذاکرات کی تاریخ مقرر

اپریل 9, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔