اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پرویز الٰہی مسلم لیگ ق میں واپس آنا چاہتے ہیں، چوہدری شفیع کا دعویٰ

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
جولائی 11, 2024
in سیاست کی خبریں
پرویز الٰہی مسلم لیگ ق میں واپس آنا چاہتے ہیں، چوہدری شفیع کا دعویٰ

پرویز الٰہی مسلم لیگ ق میں واپس آنا چاہتے ہیں

مسلم لیگ (ق) پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری شفیع حسین کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی واپس آنا چاہتے ہیں لیکن اسپین میں بیٹھا شخص راضی نہیں ہو رہا ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پرویز الٰہی کو مسلم لیگ (ق) میں واپسی کی باقاعدہ دعوت دی گئی ہے۔ چوہدری شفیع حسین نے کہا کہ سپین میں بیٹھا شخص کہتا ہے کہ وہ تحریک انصاف کے ساتھ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم ایک خاندان ہیں جب کہ سیاسی طور پر انہوں نے خود فیصلہ کرنا ہے تاہم مونس الٰہی ایک سال پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ سیاست ان کی اپنی ہے۔

انہوں نے کہا کہ چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الٰہی کے درمیان ملاقات مثبت رہی۔ چوہدری شفیع نے کہا کہ مستقبل میں مسلم لیگ (ن) کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو سکتی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عید کے بعد پاکستان بھر سے کئی سیاسی شخصیات مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کریں گی۔
یہ بھی پڑھیں | تحریک انصاف نے پرویز خٹک کو شوکاز نوٹس بھیج دیا

یہ بھی پڑھیں:  لاہور میں منشیات سے لدا ڈرون گر کر تباہ
عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

واٹس ایپ پر لوکیشن بھیجنے کا آسان طریقہ

واٹس ایپ پر لوکیشن بھیجنے کا آسان طریقہ

مئی 16, 2025
اکستان کا بھارتی وزیر دفاع کے ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق بیان پر سخت ردعمل

پاکستان کا بھارتی وزیر دفاع کے ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق بیان پر سخت ردعمل

مئی 15, 2025
1500 پرائز بانڈ قرعہ اندازی مئی 2025 مکمل نتائج اور جیتنے والوں کی فہرست

1500 پرائز بانڈ قرعہ اندازی مئی 2025 مکمل نتائج اور جیتنے والوں کی فہرست

مئی 15, 2025
پاکستان میں لیب رپورٹس آن لائن چیک کرنے کا طریقہ

پاکستان میں لیب رپورٹس آن لائن چیک کرنے کا طریقہ

مئی 14, 2025
بلوچستان میں پیدائش و اموات کی رجسٹریشن ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ

بلوچستان میں پیدائش و اموات کی رجسٹریشن ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ

مئی 14, 2025
موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

مئی 14, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

واٹس ایپ پر لوکیشن بھیجنے کا آسان طریقہ

واٹس ایپ پر لوکیشن بھیجنے کا آسان طریقہ

مئی 16, 2025
اکستان کا بھارتی وزیر دفاع کے ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق بیان پر سخت ردعمل

پاکستان کا بھارتی وزیر دفاع کے ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق بیان پر سخت ردعمل

مئی 15, 2025
1500 پرائز بانڈ قرعہ اندازی مئی 2025 مکمل نتائج اور جیتنے والوں کی فہرست

1500 پرائز بانڈ قرعہ اندازی مئی 2025 مکمل نتائج اور جیتنے والوں کی فہرست

مئی 15, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے