اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پب جی پر عائد پابندی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

زوہیب علی خان by زوہیب علی خان
جولائی 24, 2020
in کھیل کی خبریں
پب-جی

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کی جناب سے مشہور زمانہ وڈیو گیم  پب جی پر عائد پابندی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سے پب جی   گیم انتظامیہ سے اس گیم کے متعلق تفصیلات مانگی گئی تھیں نیز یہ پوچھا گیا تھا کہ آپ کے پاس اس گیم سے جو بچوں کے ذہنوں پر منفی اثرات ہو رہے ہیں، اس کا کیا حل ہے؟ جس پر پب جی کی جانب سے کوئی مطمئن جواب سامنے نہیں آیا ہے۔

پی ٹی اے انتظامیہ کی جانب سے پب جی انتظامیہ سے پاکستان میں پب جی کے یوزرز اور سیشنز سے متعلق تفصیلات مانگی گئی تھیں جبکہ پب جی انتظامیہ کی جانب سے ایسی کوئی بھی تفصیلات نہیں فراہم کی گئی ہیں۔ جس کے بعد پی ٹی اے کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے پب جی پر عائد پابندی کو برقرار رکھا جائے۔

یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پی ٹی اے کو ہب جی گیم پابندی سے متعلق عوامی رائے لینے کا حکم دیا گیا تھا۔

پب جی گیم پر پابندی کے خلاف عوام کی بڑی تعداد نے آواز اٹھائی ہے، کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ چند ایک افراد کا خودکشی کرنا گیم بین کرنے کی دلیل نہیں ہے ایسا تو روز کوئی نا کوئی کسی نا کسی ادارے یا وجہ سے خودکشی کرتا ہے تو کیا وہ ادارے بند کر دئیے جائیں؟ کئی لوگ یونیورسٹیز کی پڑھائی سے تنگ آ کر خودکشی کر لیتے ہیں تو کیا تعلیم پر پابندی عائد کر دی جائے؟ جبکہ اس کے علاوہ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھی ایسی پابندیوں کے خلاف آواز اٹھائی تھی کہ یہ نہیں ہونی چاہیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستانی اسکواڈ برائے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025
زوہیب علی خان

زوہیب علی خان

زوہیب علی خان ڈیجیٹل میڈیا کے ماہر صحافی ہیں جو ٹیکنالوجی اور کاروباری خبروں پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ وہ مختلف قومی و بین الاقوامی ویب سائٹس پر تحقیقی مضامین لکھ چکے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

قرضِ حسنہ اور اسلامی بینکاری میں فرق کیا ہے

قرضِ حسنہ اور اسلامی بینکاری میں فرق کیا ہے

جون 30, 2025
ویڈیو میں بچوں کے ہاتھوں میں جعلی بندوقیں مہوش حیات اور یو یو ہنی سنگھ کو برطانیہ میں تنقید کا سامنا

ویڈیو میں بچوں کے ہاتھوں میں جعلی بندوقیں مہوش حیات اور یو یو ہنی سنگھ کو برطانیہ میں تنقید کا سامنا

جون 30, 2025
اظہر محمود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر

اظہر محمود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر

جون 30, 2025
ایچ ای سی نے وزیرِ اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی صوبائی میرٹ لسٹ جاری کر دی

ایچ ای سی نے  وزیرِ اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی  صوبائی میرٹ لسٹ جاری کر دی

جون 29, 2025
ارشد ندیم دنیا کے ٹاپ 5 جیولن تھروورز میں شامل

ارشد ندیم دنیا کے ٹاپ 5 جیولن تھروورز میں شامل

جون 28, 2025
پاکستانی پاسپورٹ 2025 میں ٹاپ 100 رینکنگ میں شامل

پاکستانی پاسپورٹ 2025 میں ٹاپ 100 رینکنگ میں شامل

جون 28, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

قرضِ حسنہ اور اسلامی بینکاری میں فرق کیا ہے

قرضِ حسنہ اور اسلامی بینکاری میں فرق کیا ہے

جون 30, 2025
ویڈیو میں بچوں کے ہاتھوں میں جعلی بندوقیں مہوش حیات اور یو یو ہنی سنگھ کو برطانیہ میں تنقید کا سامنا

ویڈیو میں بچوں کے ہاتھوں میں جعلی بندوقیں مہوش حیات اور یو یو ہنی سنگھ کو برطانیہ میں تنقید کا سامنا

جون 30, 2025
اظہر محمود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر

اظہر محمود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر

جون 30, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے