اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستان نے امریکہ کو کورونا سے بچاؤ کا طبی سامان بھیجا

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
مئی 28, 2020
in اہم خبریں, بین اقوامی خبریں, قومی نیوز
پاکستان نے امریکہ کو کورونا سے بچاؤ کا طبی سامان بھیجا

 مئی 22 2020: (جنرل رپورٹر) پاکستان کی جانب سے امریکہ کو کورونا وائرس سے بچاؤ کا طبی سامان تحفہ کیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق عالمی وباء کرونا وائرس سے متاثر امریکہ سے اظہار یکجہتی کے طور پر پاکستان نے امریکی مسلِ افواج کو تحفتہ طبی حفاظتی سامان بھیجا ہے

زرائع کے مطابق یہ سامان اسلام آباد سے پاک فضائیہ کے 130 سی طیارے میں بھیجا گیا- یہ طیارہ امریکہ میں میری لینڈ کے اینڈریوائیرفورس بیس پہنچا جبکہ وہاں پہلے سے پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان سمیت سفارتخانے کا دیگر اعلی حکام پر مشتمل عملہ بھی موجود تھا

زرائع کے مطابق امریکی ائیرپورٹ پر امریکا کے قائم مقام اسسٹنٹ سیکٹری برائے دفاع برائے انڈو پیسیفک سیکورٹی امور, ڈیوڈ ہیلوے سمیت برگیڈئیر جنرل میتھیو ازلر جو  ڈائریکٹر ریننل افئیرز برائے ڈپٹی انڈر سیکرٹری آف ائیر فورس انٹرنیشنل افئیرز ہیں دیگر عہدیداران کے ساتھ پہلے سے موجود تھے

اس موقع پر ڈاکٹر اسد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا یہ اقدام خوش آئیند ہے اس سے دونوں ممالک کی مسلِ افواج کے درمیان تعلقات مزید بہتر ہوں گے- انہوں نے کہا کہ قدرتی آفات کا ہمیں مل کر مقابلہ کرنا ہو گا-  ہمیشہ سے دونوں ممالک کی افواج دہشتگردی کے خلاف برسر ہیکار رہی ہیں

یاد رہے کہ دنیا بھر میں عالمی وباء کورونا وائرس سے سب سے زیادہ امریکہ متاثر ہوا ہے جہاں مرنے والوں کی تعداد 95,000 سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ کنفرم مریضوں کی تعداد 1.6 ملین سے زائد ہے- پاکستان کی جانب سے امریکی مسلح افواج کو تحفہ کے طور پر طبی سامان بھیجا گیا ہے تا کہ وہ ان نازک حالات میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو کم کر سکیں

یہ بھی پڑھیں:  بینکوں کے منافع پر اضافی ٹیکس کا خاتمہ: وفاقی کابینہ کی منظوری
عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

فیفا blue اور purple کارڈز کی وضاحت

فیفا Blue اور Purple کارڈز کی وضاحت

اکتوبر 18, 2025
پنجاب بورڈ نے 11ویں جماعت کے پیپرز کی ری چیکنگ شروع کر دی

پنجاب بورڈ نے 11ویں جماعت کے پیپرز کی ری چیکنگ شروع کر دی

اکتوبر 18, 2025
ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ کیا ہے کرکٹ کے نئے فارمیٹ کے بارے میں جانیے

ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ کیا ہے؟ کرکٹ کے نئے فارمیٹ کے بارے میں جانیے

اکتوبر 18, 2025
پاکستان میں سونا ریٹ 18 اکتوبر 2025

پاکستان میں سونا ریٹ : 18 اکتوبر 2025

اکتوبر 18, 2025
ایئرسیال نے تجربہ کار کیبن کریو کی بھرتی کا اعلان کر دیا

ایئرسیال نے تجربہ کار کیبن کریو کی بھرتی کا اعلان کر دیا

اکتوبر 17, 2025
پاکستان میں سونے کی قیمتیں 17 اکتوبر 2025

پاکستان میں سونے کی قیمتیں : 17 اکتوبر 2025

اکتوبر 17, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

فیفا blue اور purple کارڈز کی وضاحت

فیفا Blue اور Purple کارڈز کی وضاحت

اکتوبر 18, 2025
پنجاب بورڈ نے 11ویں جماعت کے پیپرز کی ری چیکنگ شروع کر دی

پنجاب بورڈ نے 11ویں جماعت کے پیپرز کی ری چیکنگ شروع کر دی

اکتوبر 18, 2025
ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ کیا ہے کرکٹ کے نئے فارمیٹ کے بارے میں جانیے

ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ کیا ہے؟ کرکٹ کے نئے فارمیٹ کے بارے میں جانیے

اکتوبر 18, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔