اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستان میں پہلی مرتبہ جیک فروٹ کی کاشت کاری کا آغاز

زوہیب علی خان by زوہیب علی خان
جولائی 11, 2024
in اہم خبریں, فوڈ
پاکستان میں پہلی مرتبہ جیک فروٹ کی کاشت کاری کا آغاز

 کٹھل یا جیک فروٹ نامی منفرد پھل سے بہت سے لوگ ناواقف ہیں لیکن اب پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ  سندھ میں اس کی باقاعدہ کاشت شروع کر دی گئی ہے۔

  جیک فروٹ یا کٹھل نامی یہ پھل اپنے اندر بہت سی خوبیاں رکھتا ہے اور یہ صرف ایک  پھل ہی نہیں بلکہ اسے سبزی کے طور بھی پکا کر کھایا جاتا ہے۔

کٹھل کا وزن 2 سے 35 کلو تک ہوتا ہے اور  اس کے اندر کیلشیم اور غذائیت کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہے جس وجہ سے یہ  پھل آج بھی مہنگے داموں فروخت ہوتا ہے۔

زرعی ماہرین کے مطابق یہ پھل دیگر ممالک میں نا صرف سبزی بلکہ مشروبات کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

 سندھ ہارٹی کلچر  ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے جیک فروٹ کی افادیت سامنے آنے پر اس پر کامیاب تجربات کیے اور اب سندھ کے ساحلی علاقوں میں اس کی باقاعدہ کاشت کاری کا آغاز  کر دیا گیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  ایم ڈی کیٹ امتحان: نقل کے واقعات پر یونیورسٹی حکام کی وضاحت
زوہیب علی خان

زوہیب علی خان

زوہیب علی خان ڈیجیٹل میڈیا کے ماہر صحافی ہیں جو ٹیکنالوجی اور کاروباری خبروں پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ وہ مختلف قومی و بین الاقوامی ویب سائٹس پر تحقیقی مضامین لکھ چکے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

infinix نے gt 30 pro اور xpad gt گیمنگ ٹیبلیٹ متعارف کروا دیے

Infinix نے GT 30 Pro اور Xpad GT گیمنگ ٹیبلیٹ متعارف کروا دیے

مئی 24, 2025
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی پاکستان کرپٹو کونسل کے سربراہ سے ملاقات

 آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی پاکستان کرپٹو کونسل کے سربراہ سے ملاقات

مئی 24, 2025
فیس بک پروفائل کو لاک اور ان لاک کیسے کریں؟

فیس بک پروفائل کو لاک اور ان لاک کیسے کریں؟

مئی 24, 2025
ڈیمانڈ نوٹس کیا ہوتا ہے؟

ڈیمانڈ نوٹس کیا ہوتا ہے؟

مئی 23, 2025
بھارتی پروازوں پر پاکستانی فضائی حدود کی پابندی میں توسیع

بھارتی پروازوں پر پاکستانی فضائی حدود کی پابندی میں توسیع

مئی 23, 2025
اسکولوں اور کالجوں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

اسکولوں اور کالجوں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

مئی 23, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

infinix نے gt 30 pro اور xpad gt گیمنگ ٹیبلیٹ متعارف کروا دیے

Infinix نے GT 30 Pro اور Xpad GT گیمنگ ٹیبلیٹ متعارف کروا دیے

مئی 24, 2025
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی پاکستان کرپٹو کونسل کے سربراہ سے ملاقات

 آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی پاکستان کرپٹو کونسل کے سربراہ سے ملاقات

مئی 24, 2025
فیس بک پروفائل کو لاک اور ان لاک کیسے کریں؟

فیس بک پروفائل کو لاک اور ان لاک کیسے کریں؟

مئی 24, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے