اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 7 روز کی کمی کے بعد اضافہ

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 13, 2024
in معیشت کی خبریں
پاکستان میں سونے کی قیمت میں 7 روز کی کمی کے بعد اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 روز کی کمی کا رجحان رہا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

 پاکستان میں  روپے کی قدر میں اضافے کے باعث فی تولہ سونے کی قیمت میں 730 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی لیکن اج اچانک سے ہی سونے کی قیمت میں ایک حیرت انگیز اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان میں آج فی تولہ سونا کی قیمت میں5,600 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور پاکستان میں فی تولہ  سونے کی قیمت15000 2  روپے پر آکر رکی ۔

آل پاکستان صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن (اے پی ایس جی جے اے) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار 600 روپے اضافے سے 2,15000 روپے ہوگئی۔

جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 15 ڈالر کی کمی سے 1,911 ڈالر فی اونس پر آگئی۔

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کے باعث پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار 30 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں | سائفر کیس میں عدالت عمران خان کی درخواست ضمانت کی الگ سے سماعت کرے گی۔

پاکستان میں حال ہی میں جاری سیاسی اور معاشی غیر یقینی صورتحال، افراط زر کی بلند شرح اور کرنسی کی قدر میں کمی کے پیش نظر لوگ سونا  پر سرمایہ کاری کو ترجیح دے رہے ہیں لیکن اچانک اس اضافے کے بعد اس سرمایہ کاری کو بھی بڑا جھٹکا لگا ہے.

یہ بھی پڑھیں:  آئی ایم ایف کی رپورٹ میں پاکستان کی معیشت کے لئے 2020 تاریک ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے.
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

متحدہ عرب امارات کی افغانستان سے امریکی شہری کی انسانی بنیادوں پر رہائی میں ثالثی

متحدہ عرب امارات کی افغانستان سے امریکی شہری کی انسانی بنیادوں پر رہائی میں ثالثی

مارچ 25, 2026
فولڈ ایبل آئی فون متوقع فیچرز اور پاکستان میں لانچ کی تفصیلات

فولڈ ایبل آئی فون: متوقع فیچرز اور پاکستان میں لانچ کی تفصیلات

مارچ 24, 2026
پی سی بی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا

پی سی بی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا

مارچ 24, 2026
سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن جاری کر دی

سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن جاری کر دی

مارچ 24, 2026
پنجاب میں صوبے کی پہلی 'سکل سٹی' قائم کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں صوبے کی پہلی ‘سکل سٹی’ قائم کرنے کا فیصلہ

مارچ 24, 2026
پاکستان کے مشنز پر مبنی 10 بہترین انڈین جاسوس موویز

پاکستان کے مشنز پر مبنی 10 بہترین انڈین  جاسوس موویز

مارچ 24, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

متحدہ عرب امارات کی افغانستان سے امریکی شہری کی انسانی بنیادوں پر رہائی میں ثالثی

متحدہ عرب امارات کی افغانستان سے امریکی شہری کی انسانی بنیادوں پر رہائی میں ثالثی

مارچ 25, 2026
فولڈ ایبل آئی فون متوقع فیچرز اور پاکستان میں لانچ کی تفصیلات

فولڈ ایبل آئی فون: متوقع فیچرز اور پاکستان میں لانچ کی تفصیلات

مارچ 24, 2026
پی سی بی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا

پی سی بی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا

مارچ 24, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔