اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

پاکستان سے شکست کے بعد نیوزی لینڈ کپتان کین ولیمسن کا بیان سامنے آ گیا

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 27, 2021
in کرکٹ نیوز, کھیل کی خبریں
پاکستان سے شکست کے بعد نیوزی لینڈ کپتان کین ولیمسن کا بیان سامنے آ گیا

 متحدہ عرب امارات متحدہ عرب امارات –

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ پاکستان کی ایک اچھی ٹیم سے تھا۔ انہوں نے جیت پر پاکستان کو مبارکباد بھی دی۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان سے شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے کہا کہ نیوزی لینڈ کا یہ میچ ہارنا بہت مایوس کن ہے۔ بد قسمتی سے میچ کے آخر میں ہم جیت کی طرف نا جا سکے۔ 

یہ بھی پڑھیں | مینار پاکستان واقعہ: کیا واقعی عائشہ اکرم اور ریمبو بھاری رقم بٹور چکے ہیں؟   

ان کا کہنا تھا کہ جب ہم اپنی لائن اور لینتھ سے ہٹے تو اس کے بعد چوکے چھکوں کا آغاز ہوا۔ 

نیوزی لینڈ کے کپتان نے مزید کہا کہ پاکستان کی جیت ایک بہت مضبوط سائیڈ ہے جسے دیکھنا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم اپنے آپ کو نئے چیلنج کے لیے تیار کریں گے اور بہتری کی طرف جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان کرکٹ ٹیم کے 3 کھلاڑیوں میں کورونا کی تشخیص
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

جہان داد خان پی ایس ایل 11 جرمانہ

پی ایس ایل 11: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جہان داد خان کو جرمانہ

اپریل 11, 2026
Infinix Note 60 Pro

Infinix Note 60 Pro: خصوصیات، 6500mAh بیٹری اور پاکستان میں قیمت

اپریل 11, 2026
انسٹاگرام کمنٹس ایڈٹ کرنے کا طریقہ

انسٹاگرام کا دھماکے دار فیچر: اب کمنٹس ایڈٹ کریں مگر ایک اہم شرط کے ساتھ

اپریل 11, 2026
نیشنل ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ فائنل

نیشنل ویمنز ٹی 20 فائنل: انونسیبلز اور اسٹارز کے درمیان ٹائٹل کا معرکہ

اپریل 11, 2026
Chery Tiggo 7 PHEV vs Jaecoo J7 PHEV

پاکستان میں ہائبرڈ گاڑیوں کا نیا مقابلہ: Chery Tiggo 7 اور Jaecoo J7 کا تفصیلی موازنہ

اپریل 11, 2026
اسلام آباد ٹاکس 2026 ٹریفک پلان

اسلام آباد ٹاکس 2026: دارالحکومت کے لیے جامع ٹریفک پلان جاری

اپریل 11, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

جہان داد خان پی ایس ایل 11 جرمانہ

پی ایس ایل 11: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جہان داد خان کو جرمانہ

اپریل 11, 2026
Infinix Note 60 Pro

Infinix Note 60 Pro: خصوصیات، 6500mAh بیٹری اور پاکستان میں قیمت

اپریل 11, 2026
انسٹاگرام کمنٹس ایڈٹ کرنے کا طریقہ

انسٹاگرام کا دھماکے دار فیچر: اب کمنٹس ایڈٹ کریں مگر ایک اہم شرط کے ساتھ

اپریل 11, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔