اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستان تیزی سے معاشی بدحالی کی طرف بڑھ رہا ہے: رپورٹ

فرحین عباس by فرحین عباس
جنوری 25, 2024
in قومی نیوز
پاکستان تیزی سے معاشی بدحالی کی طرف بڑھ رہا ہے: رپورٹ

پاکستان تیزی سے معاشی بدحالی کی طرف بڑھ رہا ہے

ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان تیزی سے معاشی بحران اور افراط زر کی طرف بڑھ رہا ہے۔ 

ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے کہ ملک ایک بڑے معاشی بحران کا سامنا کر رہا ہے جبکہ دیوالیہ کا خدشہ بھی بڑھ گیا ہے اور مہنگائی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ جس سے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور ملک کے خزانے تقریبا ختم ہیں۔ بڑھتا ہوا یہ بحران جلد ہی گھروں، دفاتر اور ہسپتالوں کو بڑی طرح متاثر کر سکتا ہے۔

پاکستان تباہی کے دہانے پر

 تفصیلات کے مطابق درآمد کنندگان ڈالر کی کمی کی وجہ سے 8,531 سے زائد کنٹینرز کو کلیئر کرانے سے قاصر ہیں۔ دوسری جانب شپنگ کمپنیاں اب پاکستان کی جانب سے بروقت ادائیگیاں نہ کرنے پر پاکستان کے آپریشنز معطل کرنے کی دھمکی دے رہی ہیں۔  اس سے درآمدات اور برآمدات دونوں کو نقصان پہنچے گا۔ 

اس سے زیادہ بدتر صورتحال اس سے پہلے کبھی نہیں ہوئی ہے کیونکہ مرکزی بینک کے پاس 4.4 بلین ڈالر کے ذخائر ہیں جو کہ بمشکل تین ہفتوں کی درآمدات کے لیے کافی ہیں۔ اس کے علاوہ، حکومت نے ڈیویڈنڈ کی ادائیگیوں میں سے 2 بلین ڈالر سے زیادہ روک دیا ہےبجس سے مستقبل میں سرمایہ کاری  کو نقصان پہنچے گا۔

یہ بھی پڑھیں | ایکشن کمیشن کا نگران حکومتوں سے سیاسی تقرریاں ختم کرنے کی درخواست

یہ بھی پڑھیں | پاکستان: ملک بھر میں بجلی بلیک آؤٹ

کاروبار بند ہو رہے ہیں

 درآمدات پر منحصر کاروبار اب بند ہونے کی طرف بڑھ رہے ہیں جس سے سپلائی چین ٹوٹ جائے گی کیونکہ ملک میں مقامی طور پر تیار کردہ سامان بھی درآمد شدہ خام مال پر مبنی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  وزیراعلی عمران نے نواز شریف کے لئے قومی مصالحت کے لئے کسی بھی آرڈیننس کی کوشش نہیں کی ہے

گندم، کھاد، کپاس، دالیں، پیاز، ٹماٹر، ٹائر، اخبار کے پرنٹس اور بجلی کے بلب جیسی اشیا درآمد کی جاتی ہیں۔ 

گندم اور دالوں کے لیٹر آف کریڈٹ کھولیں

ایک تاجر نے اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد سے کہا کہ کم از کم بینکوں کو بتائیں کہ وہ گندم اور دالوں کے لیٹر آف کریڈٹ کھولیں تاکہ لوگوں کے پاس کھانے کے لیے کچھ تو ہو۔

 دریں اثنا، جن فیکٹریوں نے پیداوار روک دی ہے، انھوں نے مزدوروں کو نوکریوں سے نکالنا شروع کر دیا ہے جو ممکنہ طور پر روزگار کے بحران کو جنم دے گا۔

فرحین عباس

فرحین عباس

فرحین عباس ایک تجربہ کار فیچر رائٹر اور صحافی ہیں، جو سماجی موضوعات، انسانی کہانیاں، اور مثبت تبدیلیوں پر لکھنے میں مہارت رکھتی ہیں۔ ان کے تحریری مضامین مختلف قومی اور بین الاقوامی ویب سائٹس پر شائع ہو چکے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

مئی 9, 2025
پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے محمد اورنگزیب

پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے: محمد اورنگزیب

مئی 9, 2025
پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

مئی 9, 2025
پاکستانی افواج نے 77 بھارتی ڈرونز مار گرائ

پاکستانی افواج نے 77 بھارتی ڈرونز مار گرائے، سرحدی کشیدگی میں اضافہ

مئی 9, 2025
بھارت پاکستان کشیدگی کے باعث آئی پی ایل معطل، کرکٹ شائقین مایوس

بھارت-پاکستان کشیدگی کے باعث آئی پی ایل معطل، کرکٹ شائقین مایوس

مئی 9, 2025
پی سی بی نے پی ایس ایل میچ ملتوی کر دیا

پی سی بی نے پی ایس ایل میچ ملتوی کر دیا

مئی 8, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

مئی 9, 2025
پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے محمد اورنگزیب

پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے: محمد اورنگزیب

مئی 9, 2025
پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

مئی 9, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے