اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستانی پاسپورٹ 2025 میں ٹاپ 100 رینکنگ میں شامل

ذیشان خان by ذیشان خان
جون 28, 2025
in اہم خبریں, قومی نیوز
پاکستانی پاسپورٹ 2025 میں ٹاپ 100 رینکنگ میں شامل

یورپی ممالک کے ویزہ کے بغیر سفر کے حوالے سے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے پاکستان کا پاسپورٹ Henley Passport Index 2025 میں 100ویں پوزیشن پر آ گیا ہے۔ یہ ایک اہم پیش رفت ہے کیونکہ 2021 میں پاکستان کا نمبر 113 واں تھا۔ اب پاکستانی شہری 32 ممالک میں بغیر ویزہ یا ویزہ آن ارائیول کے ساتھ سفر کر سکتے ہیں۔

ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی نے اس کامیابی کو سراہتے ہوئے کہا  ہے کہ یہ ترقی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور سیکرٹری داخلہ کی مسلسل حمایت کی وجہ سے ممکن ہوئی ہے۔

پاسپورٹ رینکنگ/ٹاپ 100 میں شامل

ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی جانب سے سال 2025 کی رینکنگ جاری

پاکستانی پاسپورٹ بتدریج ترقی کے بعد ٹاپ 100 پاسپورٹس میں شامل ہوگیا

پاکستانی پاسپورٹ پر شہری 32 ممالک میں ویزہ فری سفری سہولت بھی حاصل کر سکیں گے

ڈی جی پاسپورٹس کی جانب سے پاسپورٹ رینکنگ… pic.twitter.com/PqLrousqKo

— Ghazanfar Abbas (@ghazanfarabbass) June 28, 2025

انہوں نے بتایا  ہے کہ نئے ای-پاسپورٹس میں این ایف سی چپ شامل کی گئی ہے جو انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (ICAO) کے معیار پر پورا اترتی ہے۔

مزید یہ کہ مصطفی جمال قاضی نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی پاکستان کے تمام بڑے ہوائی اڈوں پر ای گیٹس کا نظام فعال کر دیا جائے گا تاکہ ای-پاسپورٹ رکھنے والوں کو امیگریشن کے عمل میں آسانی ہو۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ملک بھر میں پاسپورٹ درخواستوں کا بیک لاگ مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  یوم الحاق پاکستان: کشمیریوں کی پاکستان کے حق میں ریلیاں اور کانفرنسز کا انعقاد

پاسپورٹ دفاتر میں جدید سہولیات متعارف کروا دی گئی ہیں جس سے درخواستوں کی پراسیسنگ تیز ہو گئی ہے اور عوام کو بہتر سروس دی جا رہی ہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے آن لائن پاسپورٹ سروس بھی فراہم کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ پاسپورٹ فیس آسان ایپ کے ذریعے فیس کی ادائیگی اب چند سیکنڈز میں ممکن ہے۔

مصطفی جمال قاضی نے یہ بھی بتایا ہے کہ ایک نئی پاسپورٹ موبائل ایپ پر کام جاری ہے جس کی مدد سے شہری گھر بیٹھے پاسپورٹ کے لیے درخواست دے سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکی اسٹوڈنٹ ویزا کے قواعد میں سختی: سوشل میڈیا اکاؤنٹس پبلک کرنا لازم

ذیشان خان

ذیشان خان

ذیشان خان ایک کرائم اور قانون سے متعلق رپورٹر ہیں جو نظامِ انصاف اور پولیس اصلاحات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں عدالتی نظام کی بہتری، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی، اور عوامی انصاف کے موضوعات پر روشنی ڈالتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اپنے لیپ ٹاپ کا گرافکس کارڈ کیسے چیک کریں

اپنے لیپ ٹاپ کا گرافکس کارڈ کیسے چیک کریں

نومبر 8, 2025
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے لائیو کیسے دیکھیں

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے: لائیو کیسے دیکھیں

نومبر 8, 2025
چیک صحیح طریقے سے کیسے فل کریں

 چیک صحیح طریقے سے کیسے فل کریں

نومبر 8, 2025
27ویں آئینی ترمیم: حکومتِ پاکستان کی اہم تجاویز اور مقاصد کیا ہیں؟

27ویں آئینی ترمیم: حکومتِ پاکستان کی اہم تجاویز اور مقاصد کیا ہیں؟

نومبر 8, 2025
پنجاب اسکول ٹیچر انٹرن شپ (STI) پروگرام 2025 کے لیے درخواست دینے کا طریقہ

پنجاب اسکول ٹیچر انٹرن شپ (STI) پروگرام 2025 کے لیے درخواست دینے کا طریقہ

نومبر 7, 2025
سنیپ چیٹ پر بلاک کرنے کا طریقہ

سنیپ چیٹ پر بلاک کرنے کا طریقہ

نومبر 8, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اپنے لیپ ٹاپ کا گرافکس کارڈ کیسے چیک کریں

اپنے لیپ ٹاپ کا گرافکس کارڈ کیسے چیک کریں

نومبر 8, 2025
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے لائیو کیسے دیکھیں

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے: لائیو کیسے دیکھیں

نومبر 8, 2025
چیک صحیح طریقے سے کیسے فل کریں

 چیک صحیح طریقے سے کیسے فل کریں

نومبر 8, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔