اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

پاکستانی لڑکی کی انڈیا میں مفت ہارٹ ٹرانسپلانٹ سرجری مکمل

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 29, 2024
in اہم خبریں, صحت
پاکستانی لڑکی کی انڈیا میں مفت ہارٹ ٹرانسپلانٹ سرجری مکمل

پاکستان کے شہر کراچی سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ عائشہ راشن کو چنئی کے ایم جی ایم ہیلتھ کیئر میں ہارٹ ٹرانسپلانٹ سرجری کے بعد نئی زندگی مل گئی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق عائشہ پہلی بار 2019 میں دل کے شدید مسئلے کے ساتھ پروسی ملک بھارت گئی جہاں اس کا علاج کیا گیا۔تاہم اسے ایک دفعہ پھر دل کا شدید مرض ہوا جس کے بعد بھارت میں دل کا مکمل ٹرانسپلانٹ ہوا۔

 عائشہ کو دل کی جان لیوا بیماری تھی۔ اس کے دل کا  پمپ لیک ہونے کے بعد اس کا مکمل ہارٹ ٹرانسپلانٹ ہوا۔ 

رپورٹ کے مطابق ٹرانسپلانٹ کی 35 لاکھ روپے سے زائد کی رقم اسپتال اور چنئی میں واقع ایشوریم ٹرسٹ نے ادا کی۔

 انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ اینڈ لنگنگ ٹرانسپلانٹ کے ڈائرکٹر ڈاکٹر کے آر بالاکرشنن  نے بتایا کہ عائشہ کا فوری طور پر ہارٹ ٹرانسپلانٹ کیا گیا جبکہ اسے دہلی کے ایک 69 سالہ دماغی مریض کا دل دیا گیا۔ 

ڈاکٹروں نے کہا کہ عائشہ ہماری بیٹی کی طرح ہے۔ ہر زندگی کی اپنی اہمیت ہے۔

عائشہ اور والدہ کا بھارتی حکومت کا شکریہ

بھارتی حکومت سے اظہار تشکر کرتے ہوئے عائشہ اور اس کی والدہ صنوبر نے پاکستان میں طبی سہولیات کی کمی پر بھی بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ٹرانسپلانٹ کی کوئی سہولت دستیاب نہیں ہے۔ 

عائشہ کی خواہش ہے کہ وہ پاکستان آ کر فیشن ڈیزائنر بنے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  لاہور بورڈ کے 11ویں جماعت کے نتائج میں طالبات کی برتری برقرار
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پنجاب ایچ ای ڈی ایوارڈز 2026 بہترین کالجز، پرنسپلز اور اساتذہ کے لیے شاندار اعزاز

پنجاب ایچ ای ڈی ایوارڈز 2026: بہترین کالجز، پرنسپلز اور اساتذہ کے لیے شاندار اعزاز

مارچ 18, 2026
حکومت نے پاکستان ڈے پریڈ 2026 کیوں منسوخ کی؟

حکومت نے پاکستان ڈے پریڈ 2026 کیوں منسوخ کی؟

مارچ 18, 2026
اوپو کے نئے فون کے کیمرے کی خصوصیات 2026

اوپو کے نئے فون کے کیمرے کی خصوصیات 2026

مارچ 18, 2026
کے پی موسم بہار کی چھٹیاں اور جمعہ کے دن گھر سے کام کا اعلان

کے پی موسم بہار کی چھٹیاں اور جمعہ کے دن گھر سے کام کا اعلان

مارچ 18, 2026
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے HEC HAT 2026 کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے HEC HAT 2026 کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا

مارچ 18, 2026
Jaecoo J8 پاکستان میں متوقع قیمت، خصوصیات اور لانچ کی تاریخ

Jaecoo J8 پاکستان میں: متوقع قیمت، خصوصیات اور لانچ کی تاریخ

مارچ 18, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پنجاب ایچ ای ڈی ایوارڈز 2026 بہترین کالجز، پرنسپلز اور اساتذہ کے لیے شاندار اعزاز

پنجاب ایچ ای ڈی ایوارڈز 2026: بہترین کالجز، پرنسپلز اور اساتذہ کے لیے شاندار اعزاز

مارچ 18, 2026
حکومت نے پاکستان ڈے پریڈ 2026 کیوں منسوخ کی؟

حکومت نے پاکستان ڈے پریڈ 2026 کیوں منسوخ کی؟

مارچ 18, 2026
اوپو کے نئے فون کے کیمرے کی خصوصیات 2026

اوپو کے نئے فون کے کیمرے کی خصوصیات 2026

مارچ 18, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔