اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستانی غزہ،فلسطین کو کیسے عطیہ کر سکتے ہیں؟

ذیشان خان by ذیشان خان
اپریل 13, 2024
in اہم خبریں, بین اقوامی خبریں, قومی نیوز
پاکستانی غزہ،فلسطین کو کیسے عطیہ کر سکتے ہیں

غزہ، فلسطین کو عطیہ کرنا اس وقت ایک مشکل کام ہے۔ سب سے پہلے یہ جان لیں کہ کوئی پاکستانی ادارہ یا تنظیم ڈائریکٹ فلسطین کی امداد نہیں کر سکتی ہے۔ 

ااس وقت کچھ ادارے اور تنظیمات دیگر ممالک اور تنظیموں سے مل جل کر امداد پہنچانے کا دعوی کر رہے ہیں تاہم ہم آپ کوصرف مصدقہ اطلاعات ہی دیں گے تا کہ آپ کی رقم واقعی مستحقین تک پہنچ جائے۔

اس حوالے سے ہماری تحقیق کے مطابق الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اور دعوت اسلامی کا ذیلی فلاحی ادارہ ایف جی آر ایف اپنے پارٹنرز کے ساتھ مل کر غزہ، فلسطین میں امداد پہنچا رہا ہے۔

آئیے ہم اس متعلق آپ کو عطیہ کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اوپر ذکر کردہ تنظیمات کے بینک اکاؤنٹ نمبر ہم یہاں لکھ رہے ہیں جن کےزریعے آپ انہیں عطیہ دے سکتے ہیں۔

فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن (ایف جی آر ایف) اکاؤنٹ تفصیلات

+92 315 2678657

plaestine banners6

https://fgrf.org/donation/

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان

https://alkhidmat.org/donate

یہ بھی پڑھیں:  سی ٹی ڈی نے عمران خان پر حملے کا ایک اور ملزم پکڑ لیا
ذیشان خان

ذیشان خان

ذیشان خان ایک کرائم اور قانون سے متعلق رپورٹر ہیں جو نظامِ انصاف اور پولیس اصلاحات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں عدالتی نظام کی بہتری، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی، اور عوامی انصاف کے موضوعات پر روشنی ڈالتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سعودی عرب میں پاکستانی خواتین نرسوں کے لیے شاندار ملازمت کا موقع

سعودی عرب میں پاکستانی خواتین نرسوں کے لیے شاندار ملازمت کا موقع

نومبر 12, 2025
ٹیلی نار بیلنس کیسے چیک کریں

ٹیلی نار بیلنس کیسے چیک کریں

نومبر 11, 2025
ای پی آر رزلٹ 2025 میرٹ لسٹ کیسے چیک کریں

ای پی آر رزلٹ 2025 میرٹ لسٹ کیسے چیک کریں

نومبر 11, 2025
قانونی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا

قانونی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا

نومبر 11, 2025
پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلا ون ڈے میچ لائیو دیکھنے کا مکمل طریقہ

پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلا ون ڈے میچ لائیو دیکھنے کا مکمل طریقہ

نومبر 11, 2025
یوفون ایڈوانس لون حاصل کرنے کا مکمل طریقہ 2025

یوفون ایڈوانس لون حاصل کرنے کا مکمل طریقہ 2025

نومبر 11, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سعودی عرب میں پاکستانی خواتین نرسوں کے لیے شاندار ملازمت کا موقع

سعودی عرب میں پاکستانی خواتین نرسوں کے لیے شاندار ملازمت کا موقع

نومبر 12, 2025
ٹیلی نار بیلنس کیسے چیک کریں

ٹیلی نار بیلنس کیسے چیک کریں

نومبر 11, 2025
ای پی آر رزلٹ 2025 میرٹ لسٹ کیسے چیک کریں

ای پی آر رزلٹ 2025 میرٹ لسٹ کیسے چیک کریں

نومبر 11, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔