اسلام آباد – سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس پیر کے روز پارلیمنٹ ہاؤس، اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے۔
سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے منعقد ہوگا۔
دونوں ایوانوں میں قانون سازی کے معاملات کے علاوہ قومی اہمیت کے امور پر بھی بحث کی جائے گی۔