اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

ٹی 20 ورلڈکپ: امریکا اور کینیڈا کے میچ میں 10 ملکوں سے تعلق رکھنے والے پلیئرز شریک تھے

بلال رشید by بلال رشید
جون 3, 2024
in کرکٹ نیوز, کھیل کی خبریں
icc t20 world cup 2024 us vs canada 2 2

امریکا اور کینیڈا کے درمیان آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے افتتاحی میچ میں 10 مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے پلیئرز ایکشن میں تھے۔

افتتاحی میچ میں میزبان امریکا نے کینیڈا کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دی۔

میچ میں دونوں ٹیموں میں بھارت سے تعلق رکھنے والے7، پاکستان سے تعلق رکھنے والے 3 پلیئرز ایکشن میں تھے۔

امریکی ٹیم میں شامل علی خان، کینیڈا کےکلیم ثناء اور سعد بن ظفر پاکستان میں پیدا ہوئے۔ امریکی اسکواڈ میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرنے والے کورے اینڈرسن بھی شامل تھے۔

امریکا کی فائنل الیون میں شامل صرف تین پلیئرز امریکا میں پیدا ہوئے۔ اسٹیون ٹیلر، آرون جونز اور جسدیپ سنگھ امریکا میں پیدا ہوئے تھے۔

امریکی ٹیم کے شیڈلے وین شیلویک اور آندریاس گوز جنوبی افریقا میں پیدا ہوئے۔ موننک پٹیل، ہرمیت سنگھ اور سورابھ نیتراولکار کا تعلق بھارت سے ہے۔

امریکا کی فائنل الیون میں کینیڈا میں پیدا ہونے والے نتیش کمار بھی شامل تھے۔

کینیڈا کی فائنل الیون میں شامل کوئی کھلاڑی کینیڈا میں پیدا نہیں ہوا۔

نونیت دھالیوال، پرگت سنگھ، شریاس مووا اور دلپریپ باجوا بھارت میں پیدا ہوئے۔ نکھل دت کویت، آرون جونسن جمیکا جب کہ نکولز کرٹن بارناڈوس سے ہیں۔

کینیڈا کے اسکواڈ میں شامل ڈلون ہیلنگر اور جرمی گارڈون گیانا سے تعلق رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  پی سی بی کی شرائط امام الحق اسکینڈل ذاتی مسئلہ، تبصرہ کرنے سے انکار
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

نادرا موبائل رجسٹریشن وینز

نادرا موبائل رجسٹریشن وینز: نیا شیڈول 2026 جاری

اپریل 5, 2026
کراچی میٹرک امتحانات

کیا کراچی میٹرک امتحانات 2026 ملتوی کر دیے جائیں گے؟

اپریل 5, 2026
سود سے پاک کریڈٹ رسک شیئرنگ پروڈکٹ

پاکستان نے پہلے سود سے پاک کریڈٹ رسک شیئرنگ پروڈکٹ کی منظوری دے دی

اپریل 5, 2026
سیمسنگ سمارٹ ٹی وی فری اپ گریڈ

اپنے سیمسنگ سمارٹ ٹی وی پر فری اپ گریڈ (Google Cast) کیسے حاصل کریں؟

اپریل 5, 2026
پاکستان میں کارپوریٹ کریڈٹ کارڈز

بینک پاکستان میں کارپوریٹ کریڈٹ کارڈز جاری کرنے سے کیوں ڈرتے ہیں؟

اپریل 5, 2026
Qehwa AI

قہوہ اے آئی (Qehwa AI): دنیا کا پہلا پشتو اے آئی ایل ایل ایم (LLM) اور چیٹ بوٹ

اپریل 5, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

نادرا موبائل رجسٹریشن وینز

نادرا موبائل رجسٹریشن وینز: نیا شیڈول 2026 جاری

اپریل 5, 2026
کراچی میٹرک امتحانات

کیا کراچی میٹرک امتحانات 2026 ملتوی کر دیے جائیں گے؟

اپریل 5, 2026
سود سے پاک کریڈٹ رسک شیئرنگ پروڈکٹ

پاکستان نے پہلے سود سے پاک کریڈٹ رسک شیئرنگ پروڈکٹ کی منظوری دے دی

اپریل 5, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔