اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

وزیر اعظم شہباز شریف کا عرب امارات کا اہم دورہ

حرا خلیل by حرا خلیل
مئی 22, 2024
in اہم خبریں, بین اقوامی خبریں, سیاست کی خبریں, قومی نیوز
uae

وزیراعظم شہبازشریف کل متحدہ عرب امارت کا دورہ کریں گے۔ وہ اس دورے کے دوران خلیجی ملک کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے۔ متحدہ عرب امارت کے دورہ میں وزیراعظم وہاں کی قیادت سے ملاقات کریں گے۔

پاکستان اپنے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کیلئے سعودی عرب اور امارات سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی توقع کررہا ہے۔ پاکستان نے غیرملکی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرنے کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل قائم کر رکھی ہے جو سرمایہ کاروں کو ون ونڈوسہولت فراہم کرے گی۔کونسل سعودی اور اماراتی سرمایہ کاروں کو زراعت ،کان کنی ،معدنیات،انرجی اوردیگر مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کیلئے ایریازکی نشاندہی کرتی ہے۔

گزشتہ سال لاہورمیں بزنس کمیونٹی سے خطاب کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے امید ظاہرکی تھی کہ سعودی عرب اور امارات اگلے تین سے پانچ برسوں میں پاکستان میں 70 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے علاوہ پاکستان امارات سے بھی سرمایہ کاری کیلئے رابطے کررہا ہے اور وہاں کے سرمایہ کاروں کو مختلف ترغیبات پیش کی جارہی ہیں۔ سعودی عرب اور امارات پاکستان کو مالی بحران سے بچانے والے دو بڑے ملک ہیں جو اب پاکستان کو بیل آؤٹ پیکج دینے کے بجائے یہاں سرمایہ کاری پر توجہ دینا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  پاک خواتین معمار نے بین الاقوامی ایوارڈ جیتا.
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

200 روپے پرائز بانڈ 15 دسمبر 2025 : نتائج کی فہرست

200 روپے پرائز بانڈ 15 دسمبر 2025 : نتائج کی فہرست

دسمبر 15, 2025
پاکستان میں بائنانس ٹوکنائزیشن کی اجازت: 2 ارب ڈالر تک اثاثے ڈیجیٹل بنانے کا منصوبہ

پاکستان میں بائنانس ٹوکنائزیشن کی اجازت: 2 ارب ڈالر تک اثاثے ڈیجیٹل بنانے کا منصوبہ

دسمبر 13, 2025
آئی فون میں True Tone کیا ہے؟

آئی فون میں True Tone کیا ہے؟

دسمبر 13, 2025
لیپ ٹاپ ریفریش کرنے کا طریقہ: شارٹ کٹس، اسپیڈ اور سسٹم ری سیٹ

لیپ ٹاپ ریفریش کرنے کا طریقہ: شارٹ کٹس، اسپیڈ اور سسٹم ری سیٹ

دسمبر 13, 2025
NASA نے 100 سال میں سب سے طویل سورج گرہن کی تاریخ کا اعلان کر دیا

NASA نے 100 سال میں سب سے طویل سورج گرہن کی تاریخ کا اعلان کر دیا

دسمبر 12, 2025
Wi-Fi QR کوڈ اسکین کیسے کریں

Wi-Fi QR کوڈ اسکین کیسے کریں

دسمبر 12, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

200 روپے پرائز بانڈ 15 دسمبر 2025 : نتائج کی فہرست

200 روپے پرائز بانڈ 15 دسمبر 2025 : نتائج کی فہرست

دسمبر 15, 2025
پاکستان میں بائنانس ٹوکنائزیشن کی اجازت: 2 ارب ڈالر تک اثاثے ڈیجیٹل بنانے کا منصوبہ

پاکستان میں بائنانس ٹوکنائزیشن کی اجازت: 2 ارب ڈالر تک اثاثے ڈیجیٹل بنانے کا منصوبہ

دسمبر 13, 2025
آئی فون میں True Tone کیا ہے؟

آئی فون میں True Tone کیا ہے؟

دسمبر 13, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔