اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

وزیر اعظم شہباز شریف ازبکستان پہنچ گئے

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 15, 2022
in قومی نیوز
وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف ازبکستان پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے کے دوران جمعرات کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی کونسل آف ہیڈز آف سٹیٹ (سی ایچ ایس) کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے ازبکستان کے دارالحکومت سمرقند پہنچ گئے ہیں۔

https://twitter.com/PMO_PK/status/1570305244134793216?s=19

 سی ایچ ایس، ایس سی او کا اعلیٰ ترین فورم ہے، جو تنظیم کی حکمت عملی، امکانات اور ترجیحات پر غور اور وضاحت کرتا ہے۔

 ازبکستان 15 سے 16 ستمبر کو ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا جس میں وزیر اعظم ازبک صدر شوکت مرزیوئیف کی دعوت پر شرکت کریں گے۔ 

مختلف چیلنجز پر تبادلہ خیال ہو گا

 مرزییوئیف کی زیر صدارت اجلاس کے دوران اہم عالمی اور علاقائی مسائل بشمول موسمیاتی تبدیلی، فوڈ سیکیورٹی انرجی سیکیورٹی اور پائیدار سپلائی چینز پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

 ایس سی او کے رہنما ایسے معاہدوں اور دستاویزات کی بھی منظوری دیں گے جو ایس سی او کے رکن ممالک کے درمیان تعاون کی مستقبل کی سمت کا تعین کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں | وزیر اعظم شہباز شریف کل دو روزہ دورے پر ازبکستان جائیں گے 

یہ بھی پڑھیں | ہیومن ڈیویلپمنٹ انڈیکس میں پاکستان سات درجے نیچے آ گیا

 سربراہی اجلاس میں شرکت کے علاوہ، وزیر اعظم ریاستی سربراہان کی کونسل کے اجلاس کے موقع پر دیگر شریک رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے۔ 

ایس سی او کے مختلف میکانزم میں پاکستان کی شرکت

سال 2017 میں ایس سی او کا مکمل رکن بننے کے بعد سے، پاکستان ایس سی او کے مختلف میکانزم میں اپنی شرکت کے ذریعے تنظیم کے بنیادی مقاصد کو آگے بڑھانے کے لیے سرگرم کردار ادا کر رہا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  مبارک ثانی کیس تفصیلات: سپریم کورٹ نے اپنے ہی پیراگراف حذف کیوں کئے؟

مجموعی طور پر، ایس سی او کے رکن ممالک دنیا کی تقریباً نصف آبادی اور عالمی اقتصادی پیداوار کا ایک چوتھائی حصہ ہیں۔ 

شنگھائی تعاون تنظیم کا ایجنڈا

 وزیر اعظم کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے لہ امن و استحکام کو فروغ دینے اور اقتصادی، تجارتی اور ثقافتی شعبوں میں بہتر روابط کی تلاش کا شنگھائی تعاون تنظیم کا ایجنڈا اقتصادی رابطوں کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے اپنے وژن سے ہم آہنگ ہے۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پنجاب میں ائمہ کے لیے CM Honorarium Card پروگرام کا دائرہ وسیع

پنجاب میں ائمہ کے لیے CM Honorarium Card پروگرام کا دائرہ وسیع

جنوری 27, 2026
K2 ونٹر ایکسپیڈیشن ڈاکیومنٹری کو عالمی توجہ

K2 ونٹر ایکسپیڈیشن ڈاکیومنٹری کو عالمی توجہ

جنوری 27, 2026
گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کے لیے دراز کا خصوصی امدادی پروگرام

گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کے لیے دراز کا خصوصی امدادی پروگرام

جنوری 27, 2026
اسلام آباد میراتھن 2026 میں 5 ہزار سے زائد رنرز کی شرکت

اسلام آباد میراتھن 2026 میں 5 ہزار سے زائد رنرز کی شرکت

جنوری 26, 2026
PCB کا پاکستان کے T20 ورلڈ کپ 2026 میں شرکت پر فیصلہ

PCB کا پاکستان کے T20 ورلڈ کپ 2026 میں شرکت پر فیصلہ

جنوری 26, 2026
پاکستان میں فوڈ لاء پر پہلا یونیورسٹی کورس متعارف

پاکستان میں فوڈ لاء پر پہلا یونیورسٹی کورس متعارف

جنوری 26, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پنجاب میں ائمہ کے لیے CM Honorarium Card پروگرام کا دائرہ وسیع

پنجاب میں ائمہ کے لیے CM Honorarium Card پروگرام کا دائرہ وسیع

جنوری 27, 2026
K2 ونٹر ایکسپیڈیشن ڈاکیومنٹری کو عالمی توجہ

K2 ونٹر ایکسپیڈیشن ڈاکیومنٹری کو عالمی توجہ

جنوری 27, 2026
گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کے لیے دراز کا خصوصی امدادی پروگرام

گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کے لیے دراز کا خصوصی امدادی پروگرام

جنوری 27, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔