اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے صدر کو 1 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی درخواست کرینگے

بلال رشید by بلال رشید
جون 5, 2024
in اہم خبریں, بین اقوامی خبریں, متحدہ عرب امارات
mbz shahbaz hamdan

وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے صدر کو 1 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی درخواست کرینگے
وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے صدر کو 1 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی درخواست کریں گے۔وزیراعظم آفس کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی درخواست پر ایک ارب ڈالر کا ڈپازٹ میچورٹی سے قبل رول اوور ہو جائے گا، وزیراعظم کی جانب سے یو اے ای کے صدر کو خط لکھنے کیلئے وزارت خزانہ نے ورکنگ مکمل کرلی ہے۔ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق ایک ارب ڈالر سیف ڈپازٹ رول اوور کرانے کیلئے یو اے ای کے حکام سے بات چیت جاری ہے، اس حوالے سے یو اے ای کے صدر کو جو خط لکھا جائے گا اس میں تعاون کا شکریہ ادا کیا جائے گا، خط میں یو اے ای حکام کو 1 ارب ڈالر کو موجودہ شرائط پر رول اوور کرنے کی درخواست کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم دورۂ چین سے واپسی پر یو اے ای کو 1 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی درخواست کریں گے،متحدہ عرب امارات نے مجموعی طور پر 3 ارب ڈالر مرکزی بینک میں ڈپازٹ کرائے ہوئے ہیں۔اس حوالے سے ذرائع کا بتانا ہے کہ 2 ارب ڈالر جنوری میں ایک سال کیلئے رول اوور ہوچکا جبکہ 1 ارب ڈالر آئندہ ماہ رول اوور کرایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق 3 ارب ڈالر کے سیف ڈپازٹ پر مختلف شرح سود کے لحاظ سے منافع ادا کیا جاتا ہے، 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ پر 3 سے 6.5 فیصد تک مختلف شرح سود عائد ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  پی آئی اے کی نجکاری پر پاکستان کی شرائط آئی ایم ایف نے منظور کرلیں
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان میں ارتھ آور 2026 منانے کا فیصلہ غیر ضروری لائٹس بند کرنے کی ہدایت

پاکستان میں ارتھ آور 2026 منانے کا فیصلہ: غیر ضروری لائٹس بند کرنے کی ہدایت

مارچ 27, 2026
سینیٹ نے نادرا کو شناختی کارڈ بلاک کرنے کا اختیار دینے والے بل کی منظوری دے دی

سینیٹ نے نادرا کو شناختی کارڈ بلاک کرنے کا اختیار دینے والے بل کی منظوری دے دی

مارچ 27, 2026
آپ اپنا پی ایس ایل 11 ٹکٹ ریفنڈ کیسے حاصل کر سکتے ہیں

آپ اپنا پی ایس ایل 11 ٹکٹ ریفنڈ کیسے حاصل کر سکتے ہیں

مارچ 26, 2026
شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 سیریز باضابطہ طور پر پاکستان میں لانچ کر دی گئی

شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 سیریز باضابطہ طور پر پاکستان میں لانچ کر دی گئی

مارچ 26, 2026
پنجاب کا سکول دوبارہ کھولنے کی حتمی تاریخ کا اعلان

پنجاب کا سکول دوبارہ کھولنے کی حتمی تاریخ کا اعلان

مارچ 26, 2026
حکومت کا پاکستان کے لیے 2026 کے حج فلائٹ شیڈول کا اعلان

حکومت کا پاکستان کے لیے 2026 کے حج فلائٹ شیڈول کا اعلان

مارچ 26, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان میں ارتھ آور 2026 منانے کا فیصلہ غیر ضروری لائٹس بند کرنے کی ہدایت

پاکستان میں ارتھ آور 2026 منانے کا فیصلہ: غیر ضروری لائٹس بند کرنے کی ہدایت

مارچ 27, 2026
سینیٹ نے نادرا کو شناختی کارڈ بلاک کرنے کا اختیار دینے والے بل کی منظوری دے دی

سینیٹ نے نادرا کو شناختی کارڈ بلاک کرنے کا اختیار دینے والے بل کی منظوری دے دی

مارچ 27, 2026
آپ اپنا پی ایس ایل 11 ٹکٹ ریفنڈ کیسے حاصل کر سکتے ہیں

آپ اپنا پی ایس ایل 11 ٹکٹ ریفنڈ کیسے حاصل کر سکتے ہیں

مارچ 26, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔