اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

وزیراعظم شہباز شریف انقرہ پہنچ گئے، ترک صدر آج حلف اٹھائیں گے

بلال رشید by بلال رشید
جون 4, 2024
in بین اقوامی خبریں
عثمان بزدار نے تحریک انصاف اور سیاست کو خیر آباد کہہ دیا

وزیر اعظم شہباز شریف آج ہفتے کو انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اس وقت ترکیہ میں موجود ہیں۔

یہ دورہ پاکستان اور ترکی کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات کا اعادہ ہوگا۔ 

 وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے رجب طیب اردوان کو ترکی کے دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کریں گے۔ 

یہ بھی پڑھیں | وزیراعظم کل انقرہ میں ترک صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے

 شہباز شریف صدر اردوان کو اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی سٹریٹجک کوآپریشن کونسل کے ساتویں اجلاس میں شرکت کی دعوت بھی دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس: وزیر اعظم شہباز شریف نے کیا کہا؟
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

زمان خان انجری اپ ڈیٹ کیا وہ پی ایس ایل 11 میں شرکت کریں گے؟

زمان خان انجری اپ ڈیٹ: کیا وہ پی ایس ایل 11 میں شرکت کریں گے؟

مارچ 14, 2026
کیا نادرا ڈیجیٹل CNIC قانونی ہے؟

کیا نادرا ڈیجیٹل CNIC قانونی ہے؟

مارچ 14, 2026
پنجاب کلائمیٹ لیڈرشپ ڈیولپمنٹ انٹرنشپ پروگرام 2026

پنجاب کلائمیٹ لیڈرشپ ڈیولپمنٹ انٹرنشپ پروگرام 2026

مارچ 14, 2026
ایچ ای سی نیشنل سکل کمپیٹنسی ٹیسٹ (NSCT) 2026 رجسٹریشن اور آخری تاریخ

ایچ ای سی نیشنل سکل کمپیٹنسی ٹیسٹ (NSCT) 2026: رجسٹریشن اور آخری تاریخ

مارچ 14, 2026
Nora EV پاکستان میں لانچ اور قیمت کی تفصیلات

Nora EV: پاکستان میں لانچ اور قیمت کی تفصیلات

مارچ 14, 2026
پنڈیز کے ہیڈ کوچ کے طور پر کسے مقرر کیا گیا ہے؟

پنڈیز کے ہیڈ کوچ کے طور پر کسے مقرر کیا گیا ہے؟

مارچ 14, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

زمان خان انجری اپ ڈیٹ کیا وہ پی ایس ایل 11 میں شرکت کریں گے؟

زمان خان انجری اپ ڈیٹ: کیا وہ پی ایس ایل 11 میں شرکت کریں گے؟

مارچ 14, 2026
کیا نادرا ڈیجیٹل CNIC قانونی ہے؟

کیا نادرا ڈیجیٹل CNIC قانونی ہے؟

مارچ 14, 2026
پنجاب کلائمیٹ لیڈرشپ ڈیولپمنٹ انٹرنشپ پروگرام 2026

پنجاب کلائمیٹ لیڈرشپ ڈیولپمنٹ انٹرنشپ پروگرام 2026

مارچ 14, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔