اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ

بلال رشید by بلال رشید
جولائی 26, 2024
in سفر
بھارت سے آئی خاتون نے خیبر پختونخواہ کے مرد سے شادی کر لی

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر اسلام آباد سے کراچی روانہ ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اپنے اس دورے کے دوران وہ لیپ ٹاپ اور وزیراعظم یوتھ بزنس لون کی تقسیم کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وہ سندھ کے ہونہار نوجوانوں میں چیک بھی تقسیم کریں گے۔

کراچی میں اپنی مصروفیات کے تحت گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ الگ الگ وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ پاکستان بزنس کونسل کا وفد بھی وزیراعظم سے ملاقات کرے گا۔

بعد ازاں شہباز شریف سہون اور لاڑکانہ میں سیلاب متاثرین کے لیے نئے تعمیر شدہ مکانات کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر وہ تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں | آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی کے نرخ بڑھائے گئے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کراچی چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام ایکسپورٹ ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کریں گے اور نمایاں کمپنیوں میں ان کی بہترین کارکردگی پر ایوارڈز تقسیم کریں گے۔ کراچی چیمبر اور کامرس اینڈ انڈسٹری کے اراکین بھی وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  جناح اسپتال سے بجلی غائب، جنریٹر سے بجلی کا تسلسل
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اپنے لیپ ٹاپ کا گرافکس کارڈ کیسے چیک کریں

اپنے لیپ ٹاپ کا گرافکس کارڈ کیسے چیک کریں

نومبر 8, 2025
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے لائیو کیسے دیکھیں

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے: لائیو کیسے دیکھیں

نومبر 8, 2025
چیک صحیح طریقے سے کیسے فل کریں

 چیک صحیح طریقے سے کیسے فل کریں

نومبر 8, 2025
27ویں آئینی ترمیم: حکومتِ پاکستان کی اہم تجاویز اور مقاصد کیا ہیں؟

27ویں آئینی ترمیم: حکومتِ پاکستان کی اہم تجاویز اور مقاصد کیا ہیں؟

نومبر 8, 2025
پنجاب اسکول ٹیچر انٹرن شپ (STI) پروگرام 2025 کے لیے درخواست دینے کا طریقہ

پنجاب اسکول ٹیچر انٹرن شپ (STI) پروگرام 2025 کے لیے درخواست دینے کا طریقہ

نومبر 7, 2025
سنیپ چیٹ پر بلاک کرنے کا طریقہ

سنیپ چیٹ پر بلاک کرنے کا طریقہ

نومبر 8, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اپنے لیپ ٹاپ کا گرافکس کارڈ کیسے چیک کریں

اپنے لیپ ٹاپ کا گرافکس کارڈ کیسے چیک کریں

نومبر 8, 2025
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے لائیو کیسے دیکھیں

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے: لائیو کیسے دیکھیں

نومبر 8, 2025
چیک صحیح طریقے سے کیسے فل کریں

 چیک صحیح طریقے سے کیسے فل کریں

نومبر 8, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔