خبروں کے مطابق ، واٹس ایپ نے ایک نئے میسجنگ فیچر پر کام شروع کیا ہے جو صارفین کو پیغامات پر رد عمل بھیجنے کی اجازت دے گا۔
تفصیلات کے مطابق ، واٹس ایپ کا یہ اقدام غیر متوقع ہے کیونکہ واٹس ایپ پچھلے کچھ مہینوں سے نئے فیچرز متعارف کرانے پر کام کر رہا ہے اور اب میسج پر یہ تبدیلی مزید موثر ثابت ہو گی۔
یہ بھی پڑھیں | ملک امین برسوں سے مسلم لیگ ن کے خلاف ہیں۔
یہ فیچر پہلے سے فیسبک اور انسٹاگرام پر موجود ہے جہاں آپ صارف کے میسج پر کسی ایموجی دے رد عمل ظاہر کر سکتے ہیں۔ واٹس ایپ بھی ممکنہ طور پر اسی طرح کا فیچر متعارف کروائے گا۔