اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لئے قومی کرکٹ اسکواڈ کا اعلان کب ہو گا؟

سمیرا طاہر by سمیرا طاہر
اپریل 4, 2024
in اہم خبریں, بین اقوامی خبریں, کرکٹ نیوز, کھیل کی خبریں
new zealand vs pakistan

امید کی جا رہی ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ کا اعلان اگلے ایک دو روز میں ہو جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ اسکواڈ میں شامل ناموں کو حتمی شکل دینے کے لیے مشاورت کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ مشاورت کپتان بابر اعظم اور قومی سلیکٹرز کے درمیان ہو رہی ہے۔

اس حوالے سے کپتان اور سلیکٹرز نے چیئرمین محسن نقوی سے بھی تبادلہ خیال کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق ہوم سیریز کی وجہ سے 18 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان متوقع ہے۔

یاد رہے کہ فاسٹ بولر حارث رؤف ابھی تک مکمل فٹ نہیں ہوئے ہیں لیکن وہ ری ہیب جاری رکھیں گے۔

کن کن کھلاڑیوں کا نام زیرِ غور ہے؟

جن کھلاڑیوں کا نام زیر غور ہے ان میں کپتان بابر اعظم ، صائم ایوب،   محمد رضوان، صاحبزادہ فرحان ، سلمان علی آغا ، افتخار احمد ، اعظم خان، شاداب خان ، اسامہ میر،  شاہین آفریدی ، نسیم شاہ، عماد وسیم، محمد عامر  شامل، زمان خان،   عثمان خان ، وسیم جونیئر، عرفان نیازی اور عباس آفریدی شامل ہیں۔

یاد رہے کہ اس ماہ نیوزی لینڈ سے پاکستان کی سیریز کا آغاز 18 اپریل سے ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں:  انڈیا نے ایشیاء میں منکی پاکس سے پہلی موت کی تصدیق کر دی
سمیرا طاہر

سمیرا طاہر

سمیرا طاہر ایک نوجوان صحافی ہیں جو تفریح، میڈیا، اور شوبز کی دنیا پر خبریں اور تجزیے فراہم کرتی ہیں۔ وہ کئی معروف ویب سائٹس کے لیے لکھ چکی ہیں اور اپنی منفرد تحریری طرز کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

فیفا blue اور purple کارڈز کی وضاحت

فیفا Blue اور Purple کارڈز کی وضاحت

اکتوبر 18, 2025
پنجاب بورڈ نے 11ویں جماعت کے پیپرز کی ری چیکنگ شروع کر دی

پنجاب بورڈ نے 11ویں جماعت کے پیپرز کی ری چیکنگ شروع کر دی

اکتوبر 18, 2025
ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ کیا ہے کرکٹ کے نئے فارمیٹ کے بارے میں جانیے

ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ کیا ہے؟ کرکٹ کے نئے فارمیٹ کے بارے میں جانیے

اکتوبر 18, 2025
پاکستان میں سونا ریٹ 18 اکتوبر 2025

پاکستان میں سونا ریٹ : 18 اکتوبر 2025

اکتوبر 18, 2025
ایئرسیال نے تجربہ کار کیبن کریو کی بھرتی کا اعلان کر دیا

ایئرسیال نے تجربہ کار کیبن کریو کی بھرتی کا اعلان کر دیا

اکتوبر 17, 2025
پاکستان میں سونے کی قیمتیں 17 اکتوبر 2025

پاکستان میں سونے کی قیمتیں : 17 اکتوبر 2025

اکتوبر 17, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

فیفا blue اور purple کارڈز کی وضاحت

فیفا Blue اور Purple کارڈز کی وضاحت

اکتوبر 18, 2025
پنجاب بورڈ نے 11ویں جماعت کے پیپرز کی ری چیکنگ شروع کر دی

پنجاب بورڈ نے 11ویں جماعت کے پیپرز کی ری چیکنگ شروع کر دی

اکتوبر 18, 2025
ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ کیا ہے کرکٹ کے نئے فارمیٹ کے بارے میں جانیے

ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ کیا ہے؟ کرکٹ کے نئے فارمیٹ کے بارے میں جانیے

اکتوبر 18, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔