اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

نیوزی لینڈ کا پاکستان کے ساتھ میچز ری شیڈیول کرنے کا اشارہ

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 20, 2021
in کرکٹ نیوز, کھیل کی خبریں
نیوزی لینڈ کا پاکستان کے ساتھ میچز ری شیڈیول کرنے کا اشارہ

کیوی کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے بتایا ہے کہ نیوزی لینڈ کا پاکستان کے ساتھ میچز ری شیڈیول کرنے کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ انہوں نے بتایا کہ منسوخ شدہ میچز کو ری شیڈول کرنے کی کوشش کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے سربراہ ڈیوڈ وائٹ نے ایک روز کی خاموشی کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ سیریز منسوخ ہونے سے متعلق بات کی یے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ پاکستانی کرکٹ کیلئے بہت جذباتی ہیں اور ہم پاکستانی قوم کی حالیہ منسوخی کے بعد کی مایوسی کو سمجھ سکتے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ نیوزی لینڈ ٹیم کے دوبارہ دورہ پاکستان سے متعلق  ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا البتہ ہماری کوشش ہو گی کہ منسوخ میچز کو دوبارہ ری شیڈول کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں | روپیہ دو سال کی بلند ترین قیمت پر آ گیا  

سربراہ نیوزی لینڈ کرکٹ نے مزید کہا کہ سیریز منسوخی سے جو مالی نقصان ہوا اس پر بات کی جائے گی۔ پی سی بی سے ہمارے قریبی تعلقات ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ یہ  مستقبل میں بھی جاری رہیں۔ پاکستان یا انگلینڈ دورے کیلئے سیکیورٹی کا مکمل جائزہ لیں گے اور  ٹیمیں دوبارہ بھیجیں گے۔

زرائع نے دعوی کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو خط لکھا گیا ہے۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ نیوزی لینڈ اچھءلے طریقے سے مسئلہ کو سلجھانا چاہتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  کرکٹ ٹیم کی جیت پر اہم کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا پر بیانات

  نیوزی لینڈ کی جانب سے بھیجے گئے خط میں بتایا گیا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ جتنی جلدی ممکن ہو گا یہ میچز کھیلیں گےمگر ابھی ان کے لئے  پاکستان آنا ممکن نہیں ہے۔

البتہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے اشارے میں یہ بات ضرور کی ہے کہ یہ میچز کسی نیوٹرل جگہ پر کھیلے جا سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ دو روز قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم نے سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے پاکستان سے میچ سیریز ملتوی کر دی تھی جس کے اگلے روز وہ سخت سیکورٹی میں وطن واپس روانہ ہو گئے تھے۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

کیا ایران فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کرے گا؟

کیا ایران فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کرے گا؟

مارچ 12, 2026
واٹس ایپ نے نیا پیرنٹ مینیجڈ اکاؤنٹ فیچر متعارف کرا دیا

واٹس ایپ نے نیا پیرنٹ مینیجڈ اکاؤنٹ فیچر متعارف کرا دیا

مارچ 12, 2026
پاکستان میں انٹرنیشنل بیالوجی اولمپیاڈ 2026 کے لیے اپلائی کیسے کریں

پاکستان میں انٹرنیشنل بیالوجی اولمپیاڈ 2026 کے لیے اپلائی کیسے کریں

مارچ 12, 2026
لاہور بورڈ نے سالانہ امتحانات 2026 کے لیے میٹرک کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

لاہور بورڈ نے سالانہ امتحانات 2026 کے لیے میٹرک کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

مارچ 12, 2026
سندھ کا کالجوں کے لیے موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان مکمل شیڈول

سندھ کا کالجوں کے لیے موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان: مکمل شیڈول

مارچ 12, 2026
پی ایس ایل 11 فارمیٹ اور گروپس کے بارے میں مکمل تفصیلات

پی ایس ایل 11 فارمیٹ اور گروپس کے بارے میں مکمل تفصیلات

مارچ 13, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

کیا ایران فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کرے گا؟

کیا ایران فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کرے گا؟

مارچ 12, 2026
واٹس ایپ نے نیا پیرنٹ مینیجڈ اکاؤنٹ فیچر متعارف کرا دیا

واٹس ایپ نے نیا پیرنٹ مینیجڈ اکاؤنٹ فیچر متعارف کرا دیا

مارچ 12, 2026
پاکستان میں انٹرنیشنل بیالوجی اولمپیاڈ 2026 کے لیے اپلائی کیسے کریں

پاکستان میں انٹرنیشنل بیالوجی اولمپیاڈ 2026 کے لیے اپلائی کیسے کریں

مارچ 12, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔