اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

مونا سنگھ کا لال سنگھ چڈھا میں اپنے کردار کا دفاع

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
اگست 15, 2022
in فلمیں انڈسٹری نیوز
مونا سنگھ کا لال سنگھ چڈھا میں اپنے کردار کا دفاع

عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا

مونا سنگھ نے بالآخر عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا میں اپنے کردار کا دفاع کیا ہے جسے فلم کے ٹریلر کے ریلیز ہونے کے بعد سے تنقید کا سامنا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق 40 سالہ اداکارہ فلم میں 57 سالہ عامر کی ماں کا کردار ادا کر رہی ہیں جو تنقید کی بنیادی وجہ بنی۔

 مداحوں نے نشاندہی کی کہ مونا اس کردار کے لیے نامناسب تھی جو اصل فلم فارسٹ گمپ کے حوالے سے دی گئی تھی، جہاں ایک 48 سالہ سیلی فیلڈ نے 38 سالہ ٹام ہینکس کی ماں کا کردار ادا کیا تھا۔

اس وقت شائقین نے اسے عمر کا قابل قبول فرق قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں | شہروز سبزواری اور صدف کنول نے نئی بیٹی کا نام بتا دیا

یہ بھی پڑھیں |عامر خان کا بائیکاٹ لال سنگھ چھڈا ٹرینڈ چلانے والوں کو جواب

لال سنگھ کا کردار

اس حواکے سے مونا نے اپنی خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ میں اس کے بارے میں پہلے بات نہیں کرنا چاہتی تھی کیونکہ میں چاہتی تھی کہ لوگ فلم دیکھیں۔ اور میں ایک اداکار ہوں، میں عامر خان کی ماں کا کردار ادا نہیں کر رہی، میں لال سنگھ کا کردار ادا کر رہی ہوں۔ 

 انہوں نے مزید کہا کہ یہ عامر خان کی بائیوپک نہیں ہے جہاں وہ 57 سال کی ہوں اور میں 40 سال کی ہوں اور ایک ماں کا کردار ادا کر رہی ہوں۔ یہ غلط ہوگا۔

 مونا نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ سچ میں، یہ بات میرے ذہن میں ایک بار بھی نہیں آئی کہ میں غلط کام کر رہی ہوں۔ مجھے اتنا یقین  تھا کہ زیادہ تر لوگ فلم دیکھنے کے بعد عمر کے فرق پر سوال نہیں اٹھائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  حریم شاہ نے پیپلز پارٹی رہنما سے شادی کر لی

یاد رہے کہ مونا اور عامر 2009 کے تھری ایڈیٹس کے بعد دوبارہ اسکرین پر اکٹھے ہوئے ہیں۔

 لال سنگھ چڈھا 11 اگست کو ریلیز ہوئی جس نے باکس آفس پر اپنے پہلے دن 12 کروڑ انڈین کی رقم جمع کی۔

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سرگودھا بورڈ انٹرمیڈیٹ (دوسرا سال) کا رزلٹ 2025

سرگودھا بورڈ انٹرمیڈیٹ (دوسرا سال) کا رزلٹ 2025

ستمبر 18, 2025
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے 12ویں جماعت کے نتائج 2025 – تاریخ، وقت اور چیک کرنے کا طریقہ

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے 12ویں جماعت کے نتائج 2025 – تاریخ، وقت اور چیک کرنے کا طریقہ

ستمبر 17, 2025
آن لائن فلڈ ریلیف یا ڈیزاسٹر امداد کیسے حاصل کریں

آن لائن فلڈ ریلیف یا ڈیزاسٹر امداد کیسے حاصل کریں

ستمبر 17, 2025
خیبر پختونخوا میں نئی گاڑی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹ نظام کا آغاز

خیبر پختونخوا میں نئی گاڑی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹ نظام کا آغاز

ستمبر 17, 2025
پاکستان کی 10 بہترین جامعات

پاکستان کی 10 بہترین جامعات

ستمبر 16, 2025
ایپل کا نیا سافٹ ویئر اپڈیٹ ios 26 مزید اسمارٹ فیچرز

ایپل کا نیا سافٹ ویئر اپڈیٹ iOS 26: مزید اسمارٹ فیچرز

ستمبر 16, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سرگودھا بورڈ انٹرمیڈیٹ (دوسرا سال) کا رزلٹ 2025

سرگودھا بورڈ انٹرمیڈیٹ (دوسرا سال) کا رزلٹ 2025

ستمبر 18, 2025
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے 12ویں جماعت کے نتائج 2025 – تاریخ، وقت اور چیک کرنے کا طریقہ

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے 12ویں جماعت کے نتائج 2025 – تاریخ، وقت اور چیک کرنے کا طریقہ

ستمبر 17, 2025
آن لائن فلڈ ریلیف یا ڈیزاسٹر امداد کیسے حاصل کریں

آن لائن فلڈ ریلیف یا ڈیزاسٹر امداد کیسے حاصل کریں

ستمبر 17, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔