اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

موبائل فون نیند کے مسائل کی وجہ ہو سکتی ہے

ریحان صدیقی by ریحان صدیقی
اپریل 18, 2024
in اہم خبریں, ٹیکنالوجی کی خبریں, صحت, لائف سٹائل نیوز
موبائل فون نیند کے مسائل کی وجہ ہو سکتی ہے

کیا آپ کو بھی نیند کے مسائل کا سامنا ہے۔  اس کی بہت ساری وجوہات ہو سکتی ہیں۔ تاہم، ایک تحقیق میں موبائل فون اور نیند کے مسائل کے درمیان تعلق پایا گیا ہے۔ 

اگر آپ سونے سے پہلے الیکٹرانک آلات کا استعمال کرتے ہیں،  فون کے ذریعے اسکرولنگ کرتے ہوئے یا اپنے پسندیدہ ٹی وی شو کو دیکھتے ہوئے سو جاتے ہیں تو آپ کو اپنی اس عادت پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسکرین والے الیکٹرانک آلات نیلی روشنی خارج کرتے ہیں جو میلاٹونن کی پیداوار میں خلل ڈال سکتا ہے۔ میلاٹونن ایک ہارمون ہے جو آپ کو نیند آنے میں مدد کرتا ہے۔ نیلی روشنی آپ کے دماغ کو اشارہ کرتی ہے کہ یہ جاگنے کا وقت ہے۔ 

اگرچہ اس سے آپ کو دن کے وقت جاگنے میں مدد مل سکتی ہے لیکن اس سے رات کو نیند کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ 

اس سب سے نا صرف نیند کی کمی واقع ہوسکتی ہے بلکہ وقت کے ساتھ ساتھ آپ کی ذہنی اور جسمانی صحت بھی متاثر ہو سکتی ہے۔ 

آپ کو چاہیے کہ الیکٹرانک ڈیوائسز کے نیلی روشنی کے اثرات کو کم سے کم کریں۔ نیلی روشنی کے اثرات سے بچنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ سونےسے کم از کم 1 گھنٹہ پہلے اپنے آلات کو بند کر دیں۔ 

جب آپ سونے لگیں تو اپنے کمرے کی روشنی کو کم کر دیں  تاکہ آپ کے دماغ کو یہ سوچنے میں مدد ملے کہ دن کا وقت ختم ہوچکا ہے اور رات سونے کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  یوروپی پارلیمنٹ مقبوضہ کشمیر کے لئے فوری قرارداد پر بحث کرے گی۔

سونے سے پہلے سوشل میڈیا پر پوسٹس اسکرول کرنے کے بجائے آپ کوئی صحت مند ایکٹویٹی میں وقت گزار کر سکتے ہیں جیسا کہ کتاب پڑھنا۔ 

رات گئے دیر سے کچھ بھی کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے اور سونے سے پہلے کوئی ایسی چیز نہیں پینی چاہیے جس میں کیفین یا الکحل ہو جیسا کہ چائے یا کافی بھی اس میں شامل ہے۔

ریحان صدیقی

ریحان صدیقی

ریحان صدیقی ایک ماہر سیاسی تجزیہ کار اور صحافی ہیں، جو ملکی و بین الاقوامی سیاست پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ وہ اپنے بے باک اندازِ تحریر اور تفصیلی تجزیوں کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں اور مختلف ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر لکھ چکے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان میں پےونیر اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟

پاکستان میں پےونیر اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟

جون 6, 2025
وزیر اعظم شہباز شریف کا سرکاری دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی

وزیر اعظم شہباز شریف کا سرکاری دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی

جون 6, 2025
سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی گیس دھماکے میں جھلسنے کے بعد جاں بحق

سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی گیس دھماکے میں جھلسنے کے بعد جاں بحق

جون 6, 2025
پاکستان اقوام متحدہ کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کا نائب چیئرمین

پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کا نائب چیئرمین مقرر

جون 5, 2025
بھارت کی خلاف ورزی سے شملہ معاہدہ ختم، خواجہ آصف

بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کے بعد شملہ معاہدہ قابلِ عمل نہیں رہا: خواجہ آصف

جون 5, 2025
نادرا شناختی کارڈ کو ٹریک کرنے کا طریقہ

نادرا شناختی کارڈ کو ٹریک کرنے کا طریقہ

جون 5, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان میں پےونیر اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟

پاکستان میں پےونیر اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟

جون 6, 2025
وزیر اعظم شہباز شریف کا سرکاری دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی

وزیر اعظم شہباز شریف کا سرکاری دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی

جون 6, 2025
سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی گیس دھماکے میں جھلسنے کے بعد جاں بحق

سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی گیس دھماکے میں جھلسنے کے بعد جاں بحق

جون 6, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے